السبت، 16 نوفمبر 2019

کمالی اردگانی ترکی میں کھلے عام جگہ جگہ زنا کے اڈے

کمالی اردگانی ترکی میں کھلے عام جگہ جگہ زنا کے اڈے ہوں یا جوا خانے یا شراب خانے قدم قدم پر ہوں یا انہیں کھلے عام چاہے ایک عام شہری پئے یا ناٹو فوجیوں کے ساتھ ترک فوج پئے،، ملحد کمال اتاترک کے ترکی میں اس سے زیادہ کی امید بھی نہیں کی جاسکتی ہے،، کچھ غیرت مند تو ہر جگہ ہوتے ہیں ۔۔۔ دیکھیں اس خبر کو مسجد میں شراب پینے اور کچڑا پھیلانے کی وجہ سے لوگ اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں،، گویا انہیں قانونا کوئی روک نہیں ہے،، کہا جاتا ہے کہ اسی مسجد میں عبد اللہ گل اور اردگان اس مسجد میں آتے تھے، پوری خبر دیکھیں اس رپورٹ میں: 
https://www.alwatanvoice.com/arabic/news/2013/06/06/402111.html

یہ ترکی کا اپنا مسئلہ ہے،، اس پر کوئی کیا کرسکتا ہے،،، لیکن افسوس اس وقت ہوتا ہے جب کچھ متعصب اور حاسد ذہنیت کے حامل لوگ اسی ترکی اور اسکے لیڈر کو عالم اسلام کیلئے آئیڈیل بنا کر پیش کرنے لگتے ہیں۔۔  یہی بات علی العراقی نے کہی ہے: 
https://twitter.com/ali11iraq/status/894602017154506752?s=19

کمال اوگلو نے ترک پارلیمنٹ میں کہا کہ پہلے ترکی میں شراب کے صرف دو کارخانے تھے لیکن اردگانی پارٹی کی حکومت آنے کے بعد کل بیس کارخانے بن گئے ہیں۔۔ ھھھھ پھر بھی شراب کی کمی اور مہنگا محسوس کر رہے ہیں ترک عوام، اسی لئے اسے اب اپنے گھروں میں بھی بنانا شروع کردیا ہے: 
https://observers.france24.com/ar/20170918-%D8%B5%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%83-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%85%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B9%D8%A9-%D8%AA%D8%B1%D9%83%D9%8A%D8%A7-%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86

خرافات خمینی سے کرامات اردگانی تک



اردگان کا مشیر خاص یاسین اوکتای کہہ رہا ہے کہ ہم قحط سالی اور بدحالی کا شکار تھے، اردگان کے آتے ہی آسمان کو اللہ نے کھول دیا جس سے اس قدر بارش ہوئی کہ ساری وادیاں اور تالاب بہہ پڑے،، ایسا اردگان اور رب السماوات کے درمیان خاص تعلق کی وجہ سے ہوا ہے۔ ھھھ
25/ باغی حوثیوں کو ایک ہی دن میں سعودی اتحاد نے ڈھیر کر دیا،، لیکن اسے کسی اخوانی رافضی میڈیا میں نہیں دیکھو گے !!

جزائر پاک ہو رہا ہے

جزائر پاک ہو رہا ہے !!!

بارہ گرجا اور ایک مزار کو بند کرنے کے بعد 49/ غیر قانونی گرجا اور مزاروں کو بند کرنے کا نیا حکم صادر ہوا ہے۔۔ 
خوش آئند بات یہ ہیکہ پہلی بار یہ اعلان فرانسیسی میں نہ آکر انگلش میں آیا ہے،، جس میں یہ واضح پیغام ہے کہ اب فرانس اور دلالوں کی کارستانی بند ہوگی۔۔ اور اب فرانسیسی سفیر کی مداخلت نہیں چلے گی۔۔ 
سیاسی اور عسکری میدان کے علاوہ اقتصادی میدان میں بھی فرانسیسی کمپنیوں کو بھگایا جا رہا ہے اور ان کی جگہ جرمن اور چینی کمپنیوں کو بلایا جارہا ہے۔۔۔

اس وقت واقعی جزائر اپنے 15/ لاکھ شہداء وطن کو حقیقت میں یاد کررہا ہے

اخوانی ٹیونس کے نئے صدر قیس سعید

اخوانی ٹیونس کے نئے صدر قیس سعید پر بڑا فخر کر رہے تھے، لگتا تھا وہ آتے ہی ٹیونس کو مریخ پر پہونچا دے گا،، 
لیکن پہلے ہی دن حلف برداری لینے کے بعد یہ اعلان کیا کہ ہر ملازم اپنی تنخواہ سے ہر مہینہ ایک دن کا سرکاری چندہ کے طور پر چھوڑ دے گا وہ بھی اگلے پانچ سالوں تک،، تاکہ ملک پر بڑھتے قرض کو ختم کیا جائے۔  
پہلے ہی دن یہ اعلان سن کر اخوانیوں کے پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی،،، کیونکہ یہی سب سے پہلے پیچھے ہٹیں گے۔ ھھھھ۔  لیکن کسی نے اس پر اعتراض نہ کرکے اسے سراہا ہے،، اور سب طوعا یا کرھا اس سے راضی ہیں۔  

نوٹ: مصر کے اندر تحیا مصر کے نام سے سرکاری بیت المال بنا کر سیسی نے جب اس میں چندہ کیلئے عوام کو ابھارا تو اخوانی اس کا مذاق بنا رہے تھے، آج خاموشی ہے،،،،،،

الجمعة، 15 نوفمبر 2019

سلفیان جزائر اور ملک وملت کیلئے ان کی قربانیاں

🌋سلفیان جزائر اور ملک وملت کیلئے ان کی قربانیاں

🔮جزائر پر فرانسیسیوں کے استعمار کے بعد صوفیوں کا غلبہ ہوا،، جس کی وجہ سے بدعات وخرافات کا ایک سیلاب آگیا، ، اس وقت ضرورت پڑی خالص کتاب وسنت کے ترویج کی۔۔ چنانچہ تلمسان کے اندر  الجزائر کے معروف عالم دین علامہ عبد الحمید ابن بادیس اور علامہ محمد البشیر ابراہیمی نے 1937 میں دار الحدیث قائم کیا۔  جس کا مقصد جہاں ایک طرف کتاب وسنت کی ترویج تھی دو دوسری طرف فرانسیسی استعمار کے خلاف مجاہدین کی تیاری تھی،، 

🔮چنانچہ اس مدرسے نے بہت سارے مجاہدین پیدا کئے جنہوں نے 1954 میں فرانس کے خلاف آزادی کا علم بلند کر دیا،، اسی پاداش میں فرانسیسیوں نے 1956 کے اندر اس مدرسے کو بند کردیا۔ 
صوفیوں نے فرانس کا ساتھ دیا، بلکہ بعض نے تو یہاں تک کہا کہ فرانسیسی حکومت ہمارے لئے رحمت تھی۔ نعوذ باللہ من ھذا الخذلان۔  

🔮بہر حال مجاہدین کی کوششوں سے ڈیڑھ ملین جانوں کی قربانی دینے کے بعد 1962 میں یہ ملک آزاد ہوا۔۔ سعودی عرب نے اس وقت سیاسی مادی ہر پیمانے جزائر کی آزادی میں مدد کی:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2441746582605281&id=100003098884948

✔آج کے علامہ فرکوس، علامہ علی الجمعہ وغیرہ انہیں مجاہدین کی بازگشت ہیں۔۔ 

🔮لیکن افسوس کی بات یہ ہیکہ یہ سلفی مدرسہ اس وقت اخوانی تنظیم جمعية العلماء المسلمين الجزائريين کے ماتحت ہے جس پر انہوں نے سلفیت کے دعوے سے قبضہ کر رکھا ہے،، اس تنظیم کا صدر عبد الرزاق قسوم اخوانی ہے جو پکا رافضی ایرانی نواز ہے دیکھیں یہ پوسٹ:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1613035738809707&id=100003098884948

📺ویڈیو 1939 کی ہے جب علامہ ابن بادیس نے مدرسے کے افتتاح کے موقع پر افتتاحی تقریر کی تھی اور اس کا ذمیدار علامہ محمد البشیر ابراہیمی کو بنایا تھا۔۔

جزائر اب آیا ہوش میں

🌋جزائر اب آیا ہوش میں 

🔮جزائر کے اندر تقریبا ایک سال سے حکومت کے خلاف رافضی، اخوانی ، لبرل، اور فرانسیسی ٹٹو سب ایک ساتھ مل کر احتجاج کر رہے ہیں۔۔ 
در اصل حکومت اب ہوش میں آگئی ہے،، اسے ملک کے غداروں کا پتہ چل گیا ہے،، 

🔮چنانچہ حکومت نے سب سے پہلے اخوانیوں کے ماموں روافض کے خلاف قدم اٹھایا اور ایرانی سفیر کا پتہ صاف کیا،،، 
ان دونوں پوسٹوں کو دیکھ سکتے ہین:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1646019302178017&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1892578604188751&id=100003098884948

🔮پھر فرانسیسی نواز کرائے کے ٹٹوؤں کے خلاف کارروائی کی گئی چنانچہ  12/ گرجا گھروں کو بند کردیا جہاں غیر قانونی حرکتیں ہوتی تھیں۔۔ مثلا منی لانڈرنگ کا دھندہ اور ملک مخالف عناصر کی سرگرمیاں۔۔ 
ان لبرل فرانسیسی نوازوں کا ساتھ اخوانیوں نے گھنٹہ بجا کر دیا اور سڑکوں پر جلوس نکالا کہ یہ آزادی اظہار کے خلاف ہے،، ھھھھ

🔮ابھی نئی خبر ہے کہ ایک بہت بڑے خانقاہ کو بند کردیا گیا ہے جہاں گانجا بگانگ اور غیر قانونی نشہ آور چیزوں کا کاروبار چلتا تھا۔۔۔ 

🔮دراصل جزائر کے اندر اربوں ڈالر سالانہ مزاروں اور خانقاہوں کی نذر ہوجاتا ہے،، اور ملک مخالف عناصر اس راستے سے پیسہ وائٹ کرتے ہیں، حکومت دھیرے دھیرے  ان کا صفایا کرنا چاہتا ہے،، 
جزائر کے اندر فرانس نے قبضہ کرتے ہی صوفیوں کو  بڑھاوا دیا اور اکثریت کو خانقاہیت اور مزار پرستی پر لگا دیا، اکثر خانقاہیں فرانسیسیوں کی بنائی ہوئی ہیں،،، 

🔮سارے صوفی اخوانی رافضی لبرل فرانسیسی نواز کرائے کے ٹٹو حکومتی اقدامات سے نالاں ہیں،، اور حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے،، اور ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی بیان دے کر اگلی کارروائی شروع کردیتی ہے،، کئی ایک مسجد کے اخوانی اور صوفی اماموں کو ہٹا چکی ہے جو عوام کو حکومت کے خلاف ابھارتے تھے، کئی ایک فوجی جنرلوں اور حکومتی اہل کاروں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے جو فرانس کی چاپلوسی کرتے تھے۔۔  

🔮اس وقت صرف علامہ ابن بادیس، علامہ بشیر ابراہیمی، علامہ فرکوس، علامہ محمد سنیقرہ اور علامہ علی جمعہ جیسے غیور سلفیوں کے منہج پر چلنے والے ہی حکومت کے ساتھ ہیں، اور ملک اس وقت علامہ ابن بادیس کے منہج پر غئر شعوری طور پر چل رہا ہے،،، ان مجاہدین آزادی کو یاد کر رہا ہے جنہوں نے ملحد صلیبی فرانس سے لڑ کر جان کی قربانی دی تھی، اور استعماری فرانس کا ساتھ دینے والے اور اسکی چاپلوسی کرنے والوں کی اس وقت خیر نہیں ہے،،، 

🔮جنرل صالح قاید نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب سارے ملک دشمن عناصر کا پتہ چل گیا ہے کسی کو بخشا نہیں جائیگا۔۔۔ الحمد للہ علی ذلک 

🔮کہا جاتا ہے کہ ملک سعود بن عبد العزیز سے پوچھا گیا کہ سعودی کے بعد آپ کو سب سے زیادہ کس ملک سے لگاؤ ہے تو جواب دیا تھا: الجزائر۔۔ 
پوچھا گیا: کیوں؟ کہا: کیونکہ وہاں بہت سارے سلفی علماء رہتے ہیں۔۔ ✔💯
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2441746582605281&id=100003098884948

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...