السبت، 16 نوفمبر 2019

اخوانی ٹیونس کے نئے صدر قیس سعید

اخوانی ٹیونس کے نئے صدر قیس سعید پر بڑا فخر کر رہے تھے، لگتا تھا وہ آتے ہی ٹیونس کو مریخ پر پہونچا دے گا،، 
لیکن پہلے ہی دن حلف برداری لینے کے بعد یہ اعلان کیا کہ ہر ملازم اپنی تنخواہ سے ہر مہینہ ایک دن کا سرکاری چندہ کے طور پر چھوڑ دے گا وہ بھی اگلے پانچ سالوں تک،، تاکہ ملک پر بڑھتے قرض کو ختم کیا جائے۔  
پہلے ہی دن یہ اعلان سن کر اخوانیوں کے پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی،،، کیونکہ یہی سب سے پہلے پیچھے ہٹیں گے۔ ھھھھ۔  لیکن کسی نے اس پر اعتراض نہ کرکے اسے سراہا ہے،، اور سب طوعا یا کرھا اس سے راضی ہیں۔  

نوٹ: مصر کے اندر تحیا مصر کے نام سے سرکاری بیت المال بنا کر سیسی نے جب اس میں چندہ کیلئے عوام کو ابھارا تو اخوانی اس کا مذاق بنا رہے تھے، آج خاموشی ہے،،،،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...