السبت، 16 نوفمبر 2019

جزائر پاک ہو رہا ہے

جزائر پاک ہو رہا ہے !!!

بارہ گرجا اور ایک مزار کو بند کرنے کے بعد 49/ غیر قانونی گرجا اور مزاروں کو بند کرنے کا نیا حکم صادر ہوا ہے۔۔ 
خوش آئند بات یہ ہیکہ پہلی بار یہ اعلان فرانسیسی میں نہ آکر انگلش میں آیا ہے،، جس میں یہ واضح پیغام ہے کہ اب فرانس اور دلالوں کی کارستانی بند ہوگی۔۔ اور اب فرانسیسی سفیر کی مداخلت نہیں چلے گی۔۔ 
سیاسی اور عسکری میدان کے علاوہ اقتصادی میدان میں بھی فرانسیسی کمپنیوں کو بھگایا جا رہا ہے اور ان کی جگہ جرمن اور چینی کمپنیوں کو بلایا جارہا ہے۔۔۔

اس وقت واقعی جزائر اپنے 15/ لاکھ شہداء وطن کو حقیقت میں یاد کررہا ہے

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...