الجمعة، 15 نوفمبر 2019

جزائر اب آیا ہوش میں

🌋جزائر اب آیا ہوش میں 

🔮جزائر کے اندر تقریبا ایک سال سے حکومت کے خلاف رافضی، اخوانی ، لبرل، اور فرانسیسی ٹٹو سب ایک ساتھ مل کر احتجاج کر رہے ہیں۔۔ 
در اصل حکومت اب ہوش میں آگئی ہے،، اسے ملک کے غداروں کا پتہ چل گیا ہے،، 

🔮چنانچہ حکومت نے سب سے پہلے اخوانیوں کے ماموں روافض کے خلاف قدم اٹھایا اور ایرانی سفیر کا پتہ صاف کیا،،، 
ان دونوں پوسٹوں کو دیکھ سکتے ہین:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1646019302178017&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1892578604188751&id=100003098884948

🔮پھر فرانسیسی نواز کرائے کے ٹٹوؤں کے خلاف کارروائی کی گئی چنانچہ  12/ گرجا گھروں کو بند کردیا جہاں غیر قانونی حرکتیں ہوتی تھیں۔۔ مثلا منی لانڈرنگ کا دھندہ اور ملک مخالف عناصر کی سرگرمیاں۔۔ 
ان لبرل فرانسیسی نوازوں کا ساتھ اخوانیوں نے گھنٹہ بجا کر دیا اور سڑکوں پر جلوس نکالا کہ یہ آزادی اظہار کے خلاف ہے،، ھھھھ

🔮ابھی نئی خبر ہے کہ ایک بہت بڑے خانقاہ کو بند کردیا گیا ہے جہاں گانجا بگانگ اور غیر قانونی نشہ آور چیزوں کا کاروبار چلتا تھا۔۔۔ 

🔮دراصل جزائر کے اندر اربوں ڈالر سالانہ مزاروں اور خانقاہوں کی نذر ہوجاتا ہے،، اور ملک مخالف عناصر اس راستے سے پیسہ وائٹ کرتے ہیں، حکومت دھیرے دھیرے  ان کا صفایا کرنا چاہتا ہے،، 
جزائر کے اندر فرانس نے قبضہ کرتے ہی صوفیوں کو  بڑھاوا دیا اور اکثریت کو خانقاہیت اور مزار پرستی پر لگا دیا، اکثر خانقاہیں فرانسیسیوں کی بنائی ہوئی ہیں،،، 

🔮سارے صوفی اخوانی رافضی لبرل فرانسیسی نواز کرائے کے ٹٹو حکومتی اقدامات سے نالاں ہیں،، اور حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے،، اور ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی بیان دے کر اگلی کارروائی شروع کردیتی ہے،، کئی ایک مسجد کے اخوانی اور صوفی اماموں کو ہٹا چکی ہے جو عوام کو حکومت کے خلاف ابھارتے تھے، کئی ایک فوجی جنرلوں اور حکومتی اہل کاروں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے جو فرانس کی چاپلوسی کرتے تھے۔۔  

🔮اس وقت صرف علامہ ابن بادیس، علامہ بشیر ابراہیمی، علامہ فرکوس، علامہ محمد سنیقرہ اور علامہ علی جمعہ جیسے غیور سلفیوں کے منہج پر چلنے والے ہی حکومت کے ساتھ ہیں، اور ملک اس وقت علامہ ابن بادیس کے منہج پر غئر شعوری طور پر چل رہا ہے،،، ان مجاہدین آزادی کو یاد کر رہا ہے جنہوں نے ملحد صلیبی فرانس سے لڑ کر جان کی قربانی دی تھی، اور استعماری فرانس کا ساتھ دینے والے اور اسکی چاپلوسی کرنے والوں کی اس وقت خیر نہیں ہے،،، 

🔮جنرل صالح قاید نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب سارے ملک دشمن عناصر کا پتہ چل گیا ہے کسی کو بخشا نہیں جائیگا۔۔۔ الحمد للہ علی ذلک 

🔮کہا جاتا ہے کہ ملک سعود بن عبد العزیز سے پوچھا گیا کہ سعودی کے بعد آپ کو سب سے زیادہ کس ملک سے لگاؤ ہے تو جواب دیا تھا: الجزائر۔۔ 
پوچھا گیا: کیوں؟ کہا: کیونکہ وہاں بہت سارے سلفی علماء رہتے ہیں۔۔ ✔💯
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2441746582605281&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...