دیر البلح نامی علاقہ جو غزہ کے وسط میں واقع ہے جہاں پر یہ حماسی چوہے سرنگ سے نکلتے ہیں اور وہیں سے یہ اسرائیل پر پٹاخے پھینکتے ہیں.. اسی علاقے میں یہ اپنے ہتھیاروں کا جشن بھی مناتے ہیں یہیں پر یہ اسرائیل سے امپورٹڈ لگزری گاڑیوں میں بیٹھ کر گھومتے ہیں مگر اسرائیل نے آج تک اس علاقے پر ایک بھی فائر نہیں کیا ہے کیونکہ انہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ ان کے کارندے یہیں پر رہتے ہیں.....
ابھی آج رات میں انہوں نے کچھ پٹاخے اسرائیل پر پھینکے ہیں الجزیرہ نے دکھایا ہے اور یہ دعوی کیا ہے یہ اسرائیلی جارحیت کو جواب دیا گیا ہے... اس سے تو اسرائیل کا ایک پرندہ بھی نہیں مرا مگر ایسا کر کے جہاں ایک طرف اندھ بھکتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہاں ایک طرفہ کاروائی نہیں بلکہ مقابلہ چل رہا ہے... جنگ ہو رہی ہے.... دوسری طرف اسرائیل نے جہاں پورے غزہ کو برباد کر دیا ہے شاید یہی ایک خطہ باقی رہ گیا تھا جہاں کے لوگ ابھی محفوظ تھے وہاں کے مکانات ابھی باقی تھے اب اسے بھی ممکن ہے اسرائیل بنیاد بنا کر یہاں بھی پورے طرح حملہ کرنا شروع کر دے اور یہاں کے لوگ بھی منتشر اور بکھر جائیں اور ان کے مکانات بھی زمین کے برابر ہو جائیں....
یہ سرنگی چوہے تو اپنا سرنگ میں چلے جائیں گے....
غزہ ہی کے ایک صحافی نے ان سرنگی چوہوں کے پٹاخہ پھینکنے پر کیا ہی بہترین درد بھرا مضمون لکھا ہے جو پڑھنے کے لائق ہے اس نے صاف صاف لکھا ہے کہ اس وقت ہم ایک دہشت گرد گروہ کے بندھک بنے ہوئے ہیں:⬇️⬇️
https://www.facebook.com/share/p/15yb2QJDy4/
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق