الثلاثاء، 9 يونيو 2020

امریکن تجارتی کمپنی امازون دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے جس کا مالک جیفری بیزوف (Jeffrey Preston Bezos) 2026 میں ایک ٹریلین ڈالر کا مالک بن کر دنیا کا سب سے مالدار شخص بننے والا تھا۔۔۔ مگر کیلی فورنیا میں واقع اس کمپنی کے سب سے بڑے گودام کو کل آگ لگا دی گئی۔۔ اور اسکا خواب چکناچور ہوگیا۔۔ 

نوٹ: یہ جیفری بیزوف جمال خاشقجی کی مزعومہ منگیتر خدیجہ چنگیز کا بوائے فرینڈ بھی ہے وہ چنگیز جسے اخوانیوں میں سے کچھ اپنی بہن اور کچھ اپنی بھابھی کہتے ہیں۔۔ ویسے بھی دین کے نام پر دنیا کی سب مالدار تجارتی کمپنی تنظیم اخوان المسلمون ہے جس اپنا ایک بینک ہے، اور دنیا کے بڑے مالدار سمجھے جانے والے جیفری بیزوف اور ولید بن طلال اس تنطیم کے سپورٹر ہیں۔۔ 

✔خدیجہ چنگیز اور جیفری بیزوف کی تصویر پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...