الثلاثاء، 9 يونيو 2020

فساد منظم طریقے سے کروائے جاتے ہیں

فساد منظم طریقے سے کروائے جاتے ہیں

2014 میں اوبامہ کے دور حکومت میں جبکہ جو بائڈن نائب صدر تھا ایک کالے شخص کو بالکل جورج فلائڈ کی طرح گلا گھونٹ کر چند گوروں نے مل کر مارا، قاتل کی جیل ہوئی پھر رہا ہوگیا،،، کوئی احتجاج نہیں، کوئی فساد نہیں۔۔۔

 آج وہی اوبامہ اور جو بائڈن فساد اور احتجاج کی سربراہی کر رہے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...