الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺اخوانیوں کا کھلیفہ اس وقت جعلی مفسر قرآن بھی بنا ہوا ہے، بڑی ڈھٹائی اور بے شرمی سے کہہ رہا ہے کہ سورہ فتح قسطنطنیہ کی فتح کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
🗒تعجب یہ ہے کہ ایک مردود اخوانی عربی میں ترجمہ بھی کر رہا ہے،،،،، 

🛡نوٹ: ملحد یہودی کمال اتاترک کے بنائے ہوئے کافرانہ دستور پر حکومت کر رہا ہے، ایا صوفیا کو جس مردود نے میوزیم بنایا اسے  نماز کیلئے نہ کھول کر سورہ فتح پڑھوا کر ترکوں کو بیوقوف بنا رہا ہے، اتاترک کا چیلا جو ٹھہرا۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...