الأربعاء، 3 يونيو 2020

بیچارے تحریکی دفاعی پوزیشن میں

📺بیچارے تحریکی دفاعی پوزیشن میں! 

🔮ایک مودودی بھکت شیخ صالح الفوزان کی کتاب سے حوالہ دیکر سید مودودی کی تعریف کر رہا ہے اور اپنے پیر کی فضیلت بتا رہا ہے،   گویا وہی سعودی عالم جسے یہ تحریکی اخوانی مکار ٹولہ درباری ملا کر بدنام کرتا ہے اسی درباری ملا سے اپنے امام اور پیر کا تزکیہ بھی کر رہا ہے۔۔  
الإرشاد إلى صحيح الاعتقاد ص ٢٢٠

🔮مطلب یہ سعودی علماء کے تعلق سے جو بدنام کرتے ہیں اسے سیاسی ایجنڈے کے تحت انجام دیتے ہیں ورنہ یہ بھی دل سے سعودی علماء کو اپنے پیروں اور اماموں سے بہتر مانتے ہیں کیونکہ بڑے بزرگ ہی دوسروں کا تزکیہ کرتے ہیں اور سماج میں انہیں لائق اعتبار بناتے ہیں۔  

🛡لیکن  حقیقت یہ ہیکہ شیخ صالح الفوزان نے قادیانیت کے مسئلے میں سید مودودی کی کتاب سے ایک جگہ استدلال کیا ہے مگر دوسری کتاب میں سید مودودی کو اہل بدعت میں شمار کیا ہے اور انکی کتابوں سے بچنے کی تلقین کی ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ اسکا  مطلب یہی ہے کہ اچھی بات کسی کی بھی لی جا سکتی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...