الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺(آیت اللہ امام خمینی صاحب) کہہ کر ڈاکٹر اسرار جس طرح خمینی بغاوت کی تعریف کر رہے ہیں،  اور ساتھ ہی سنی عالم اسلام کا مذاق اڑا رہے ہیں، نیز انہوں نے اپنی زندگی میں عراق وشام میں اس بغاوتی ٹولے کے ہاتھ پر لاکھوں سنی مسلمانوں کا قتل ہوتے ہوئے دیکھا مگر خمینی کے جنونی دیوانوں کے خلاف کبھی لب تک نہ کھولا جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ڈاکٹر اسرار بھی مودودی کی طرح خمینی پروگرام کا حصہ تھے۔۔ 

🔮آج اسراری بھکت اور مودودی بھکت جاکر ان کی قبروں پر بتا دیں کہ اب زندہ مسلمانوں کے ساتھ آپ کے ہمدردان پاسداران خمینی بغاوت کے خونی درندے مردہ مسلمانوں کی قبروں کو بھی نہیں بخش رہے ہیں۔۔۔ 

✔باقی تفصیل پہلے کمنٹ کے اندر دیکھیں ۔۔۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...