الأربعاء، 3 يونيو 2020

کیا سید قطب کی پھانسی رکوانے کیلئے شاہ فیصل نے جمال عبد الناصر کو خط لکھا تھا؟!

📺کیا سید قطب کی پھانسی رکوانے کیلئے شاہ فیصل نے جمال عبد الناصر کو خط لکھا تھا؟!

🔮سید قطب کی پھانسی کے تعلق سے اخوانی تحریکی ٹولہ نے پھانسی کے اصل اسباب سے بھٹکانے کیلئے مختلف کہانیاں گڑھی ہیں انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سعودی عرب سے ملک فیصل نے جمال عبد الناصر کے نام تار بھیجا تھا سید قطب کی پھانسی رکوانے کے لئے۔۔  
مگر یہ صرف کہانی ہے اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے، اس وقت سعودی اور مصر میں اختلاف چل رہا تھا، یمن کے معاملات کو لیکر سفارتی تعلقات منقطع تھے۔۔۔ اور شاہ فیصل نے ایسا کوئی خط نہیں بھیجا تھا۔ 

🔮لیکن سید قطب کی پھانسی رکوانے کے لئے شیعہ رافضیوں کی طرف سے جو کوشش کی گئی اور ایران عراق میں جس طرح ماتم پڑا ہوا تھا اسے تحریکی اخوانی ٹولہ نہیں بیان کرتا۔۔ 
چنانچہ مشہور رافضی شیعہ سید محسن الحکیم بیان کرتا ہے کہ جس رات سید قطب کو پھانسی دینا تھی اس رات ہم سوئے نہیں تھے، پوری رات بے چین رہے۔۔ 
🔮دوسری طرف ایک شیعہ بیان کر رہا ہے کہ جب سید قطب کی پھانسی کی تاریخ کا اعلان ہوا اسی وقت نجف سے علی کاشف الغطاء کی سربراہی میں ایک وفد قاہرہ بھیجا گیا تھا۔۔ 

🔮‏مزید اخوانیوں کے ہمدرد سید محسن نے جمال عبد الناصر کے پاس خط بھی لکھا تھا سید قطب کی پھانسی رکوانے کے لئے۔۔۔۔ 
https://twitter.com/meshaluk/status/610388467676266496?s=19

🛡نوٹ: سوال یہ ہیکہ سید مودودی کی طرح سید قطب سے بھی رافضی شیعوں کو اتنی ہمدردی کیوں تھی؟ اس کیلئے اگلے پوسٹ کا انتظار کریں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...