الأربعاء، 3 يونيو 2020

نکاح فاتحہ اور اخوانیت

🤴🏿نکاح فاتحہ اور اخوانیت
🌋‏ہاجرہ ریسونی کا اخوانیوں سے کیا تعلق ہے؟!!! 

🛑28/ سالہ ہاجرہ ریسونی اخوانیوں کی عالمی تنظیم کے صدر احمد ریسونی کی بھتیجی ہے،،، مراکش میں ایک "اخبار الیوم" نامی اخبار میں بطور  نامہ نگار کے کام کر رہی ہے، جس کا مالک توفیق بو عشرین ہے جسے جنسی جرائم کے الزامات میں 12/ سال کی قید ہوچکی ہے،، یہ اخبار اخوانیوں کی ترجمانی کرتا ہے اور حریت پسندی کی دعوت دیتا ہے،،، 

🛑ہاجرہ پر الزام ہے کہ ایک سوشل ورکر سوڈانی سے اس نے ناجائز تعلقات بنا کر اسقاط حمل کیلئے اسپتال گئی تھی، اور اسقاط حمل مراکش میں جرم ہے،، لیکن عدالت میں اس نے کہہ دیا کہ سوڈانی سے اس نے شادی کر لی ہے،،  جسے مراکش میں نکاح فاتحہ کے نام سے جانا جاتا ہے ،،،، 
https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/arabic/amp/trending-49627564

🛑لیکن چچا ریسونی تو کہہ رہے ہیں کہ ابھی شادی 14/ ستمبر کو ہوگی۔۔۔ 
احمد ریسونی نے کہا: میری بھتیجی نے ایک سوڈانی لڑکے سے شادی طے کی ہے 14/ ستمبر کو شادی ہونا طے ہے، مجھے بھی دعوت ملی ہے۔۔ بس مجھے اتنا ہی تعجب ہوا کہ لڑکا سوڈانی ہے،، ورنہ اس طرح کے الزامات لگتے رہتے ہیں، معلوم رہے کے مجھے بھی شادی سے دو ہفتے پہلے جیل ہوا تھا، لیکن شادی وقت پر ہوئی تھی، تمہاری بھی شادی وقت پر ہوگی۔۔ : 
https://alhayatalyaoumia.ma/%D8%A3%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D9%8A%D8%B3%D9%88%D9%86%D9%8A-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%82%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%A9-%D8%A3/

👾ہاجرہ ریسونی نے یہ بھی دعوی کیا کہ ابھی اس نے نکاح فاتحہ کر رکھا تھا،،، یہ نکاح فاتحہ زنا کے علاوہ کچھ نہیں ہے، کیونکہ اس میں لڑکی لڑکا اکٹھا ہوکر فاتحہ پڑھ لیتے ہیں، نہ نکاح شرعی اور نہ کوئی ولی اور نہ ہی کوئی گواہ ہوتا ہے،،، یہ نکاح مراکش میں لبرلوں کے یہاں مشہور ہے،،،

🔮بعد میں خبر آئی کہ مراکش کے بادشاہ محمد ہشتم نے خاتون صحافی ہاجر ریسونی کو غیرقانونی اسقاط حمل اور غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر سنائی گئی ایک سالہ سزا کو معاف کردیا جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق مراکشی وزارت انصاف کا کہنا تھا کہ 28 سالہ خاتون کو بادشاہ محمد ہشتم کی جانب سے شاہی معافی کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ [ 275 more words ]
https://karachireports.wordpress.com/2019/10/17/%d8%a7%d8%b3%d9%82%d8%a7%d8%b7-%d8%ad%d9%85%d9%84-%d9%be%d8%b1%d9%82%db%8c%d8%af-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%d8%b5%d8%ad%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%b3%d8%b2%d8%a7-%d9%85%d8%b9%d8%a7/
پوری تفصیل ویڈیو اور ایمیج کے ساتھ اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2365960023517271&id=100003098884948

🎴نوٹ: یہ ہے اخوانیوں کے عالمی سربراہ کے گھر کا حال،،، یہی حال اخوانیوں کے پہلے مرشد اور بانی حسن بنا کے ایک پوتے طارق رمضان کا ہے جو فرانس کے اندر کئی عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانے کے مقدمات جھیل رہا ہے۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...