🖼بدفعلی اور اخوانیت !!!
🔮اخوانیوں کے پیر حسن بنا کا پوتا طارق رمضان فرانس کے اندر کئی عورتوں کے ساتھ جنسی اسکینڈل میں گرفتار ہے،،،
اس سے پوچھا گیا: تم ایک طرف تو بدفعلی کو حرام کہتے ہو پھر دوسری طرف اندر اندر یہی حرام کام کرتے ہو؟
طارق رمضان: نہیں ، میں ایسا نہیں کہا، میں نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا اس مسئلے میں دو قول ہے، ایک قول کے مطابق اس پر سزا نہیں ہے۔۔ ھھھھ
🛡نوٹ: لگتا ہے حسن بنا کا پوتا حنفی فقہ پر عمل کرتے ہوئے عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور بدفعلی کرتا تھا اور یہ سمجھتا تھا کہ حنفی فقہ کا حوالہ دیکر چھوٹ جاؤں گا۔۔۔ مگر اپنے اخوانی چال ومکاری میں ناکام ہوگیا اور سزا کے ساتھ لاکھوں ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا ہے۔۔ سننے میں آیا ہے کہ اخوانیوں نے ملکر یہ جرمانہ ادا کیا ہے۔۔ تعاون علی الخیر کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے انکے یہاں۔۔ھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق