الأربعاء، 3 يونيو 2020

خارجی سید قطب کی پھانسی رکوانے کے لئے شیعہ رافضیوں کی طرف سے کوشش کیوں ہوئی?

🌐خارجی سید قطب کی پھانسی رکوانے کے لئے شیعہ رافضیوں کی طرف سے کوشش کیوں ہوئی؟ 
📺ایران اور عراق میں رافضی شیعہ اس رات ماتم کیوں کر رہے تھے؟ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=172612150878202&id=111126977026720

✔اسلئے کہ سید قطب ہی نے خمینی بغاوت کا راستہ آسان  کیا تھا۔
✔اسلئے کہ خمینی کا دایاں ہاتھ نواب صفوی کا دوست تھا۔
✔سب سے بڑی بات سید قطب نے صحابہ پر طعن وتشنیع کیا جس سے ایرانی مجوسیوں کو دلائل ملے۔۔ بالکل مودودی کی کتابوں کی طرح ۔
✔اسی لئے سید قطب کی کتابوں کا ترجمہ ایرانی گورنمنٹ نے کراکر داخل نصاب کیا۔
✔سید قطب کے نام ڈاک ٹکٹ بنائے۔
✔تصویر کو طہران کی سڑکوں پر ہیرو بنا کر آویزاں کیا۔ 
✔سید قطب کے نام پر ہر سال کانفرنس کرواتا ہے۔ 
🛡آخر کوئی سنی عالم ہوگا جس کا خیال اسقدر مجوسی ایران کرے گا، بالکل نہیں، اسی وقت کرے گا جب آپ صحابہ کو گالی دیں گے۔۔۔ ان کی اولاد کو زانی شرابی کہیں گے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...