الأربعاء، 3 يونيو 2020

ملیشین اخوانی مہاتیر محمد کو تین ممبران کے ساتھ پارٹی سے نکالا گیا

🖼ملیشین اخوانی مہاتیر محمد کو تین ممبران کے ساتھ پارٹی سے نکالا گیا

🔮مہاتیر محمد کو پہلے ملک کی صدارت سے مستعفی ہونا پڑا۔۔ 
پھر جب اسی پارٹی کے ایک غیر اخوانی ممبر محی الدین یاسین کو ملک کا صدر چنا گیا تو مہاتیر محمد اور اسکے دم چھلوں نے اعتراض درج کرایا، حالت باین جا رسید کہ کچھ دنوں سے یہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی طرف بیٹھنے لگے، اس لئے پارٹی نے مہاتیر محمد سمیت چار لوگوں کی پارٹی سے رکنیت ختم کردی۔ 
https://www.malaymail.com/news/malaysia/2020/05/28/dr-mahathir-mukhriz-and-three-other-mps-sacked-from-bersatu/1870321

🛡نوٹ: یہ بیچارا چلا تھا ترکی، ایران اور قطر کو لیکر او آئی سی مسلم عالمی تنظیم کے خلاف دوسرا اخوانی جتھہ بنانے جس میں ساری دنیا کے موسٹ وانٹیڈ اخوانی شامل تھے۔ مگر اخوانیوں نے بیچارے کو گھر اور گھاٹ کہیں کا نہ چھوڑا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...