الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺یہ اخوانی مہاتیر محمد کی بیٹی مارینا مہاتیر ہے جو ہم جنس پرستوں LGBT کیلئے حکومت سے قانون بنانے کا مطالبہ کر رہی ہے اسی طرح جیسے اردگان نے ترکی میں بنا دیا ہے۔ اور انکے حقوق کی پاسدادی کی بات کر رہی ہے۔۔ ویڈیو دیکھیں۔ 

🔮مارینا مہاتیر نے ایک بار تو تسلیمہ نسرین کی طرح اسلام ہی پر اعتراض کرتے ہوئے کہنا شروع کردیا کہ اسلام نے عورتوں پر بڑا ظلم کیا ہے اور اسے دوسرے درجے کا شہری بناکر رکھ دیا ہے، یعنی مردوں کی طرح اسے حقوق حاصل نہیں ہیں عورتوں کو غلام بناکر رکھ دیا ہے اسلام نے۔۔ 
اس بیہودے بیان پر ملیشیا کے اندر ایک ہنگامہ برپا ہوگیا تھا
http://news.bbc.co.uk/hi/arabic/world_news/newsid_4796000/4796010.stm

🛡نوٹ: اخوانیوں کے اکثر لیڈران آپ اسی طرح ملیں گے جو عوام کو بیوقوف بنانے کر حکومت پر قبضہ کرنے کیلئے اسلام کا نام لیں گے مگر آزادی مساوات اور جمہوریت کے نام اسی طرح صہیونی ایجنڈوں کو پورا کرتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...