الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺جلیل القدر تابعی میمون بن مہران ؒ نے فرمایا: تم تین باتوں کو چھوڑ دو.
1. صحابہ کرام ؓ کی تنقیص کرنا
2. نجومیوں والا کام کرنا
3. مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا.

🛡نوٹ: اخوانیوں تحریکیوں اور انکے باپ روافض نے کہا کہ آخر کے دونوں چھوڑ سکتے ہیں لیکن پہلا تو کسی حال میں نہیں چھوڑیں گے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...