الثلاثاء، 9 يونيو 2020

سعودی عرب کے حکمراں ملک عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کو 30/ ملین ڈالر یعنی 2/ ارب پچیس کروڑ روپئے ڈونیٹ کئے تھے۔۔ 
اس پیسے سے جامعہ ملیہ کے اندر کنگ عبد اللہ کے نام سے ایک ریسرچ سنٹر بنایا گیا جس کے تحت ایک ڈینٹل کالج dental college، ایک تھیوروٹیکل فزکس سنٹر centre for theoretical physics، ایک بیسک سائنس سنٹر basic sciences، ایک سائیو تھیریپی سنٹر physiotherapy اور ایک میڈیا سنٹر media centre بنایا گیا۔۔۔ 
https://zeenews.india.com/news/nation/saudi-king-donates-usd-30-m-to-jamia-millia-islamia_299497.html

ملک عبد اللہ ہی نے دوسرے سال 2.25/ کروڑ روپے ڈونیٹ کئے جس سے ایک ہیلتھ سینٹر بنایا گیا۔۔  اس وقت وائس چانسلر مشیر الحسن تھے۔۔ 
https://www.jmi.ac.in/bulletinboard/press-releases/archives/King_Abdullah_Bin_Abdul_Aziz_Health_Center_Jamia_Millia_Islamia__-448

نوٹ: آج اسی میڈیا سنٹر سے سعودی عرب کی تعریف کرنے کی بجائے گالی دی جاتی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...