الثلاثاء، 9 يونيو 2020

🌐آل سعود ہمیشہ سے عربوں میں مقبول رہے ہیں، اسی لئے ترک بدعتیوں کی آنکھ میں ہمیشہ کھٹکتے رہے ہیں، علامہ شوکانی کہتے ہیں کہ عربوں کے امیر (امیر العرب) نجد کے حاکم امیر سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود آل سعود تھے، اس وقت 1814 میں محمد علی پاشا آل سعود کی تقلید وبدعت سے دور ہونے اور توحید پرست ہونے کی وجہ سے انکی حکومت کو گرانے کیلئے پوری فوج کے ساتھ مکہ اور جدہ میں موجود تھا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...