الأربعاء، 3 يونيو 2020

🔮گزشتہ سال اردگان سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ایا صوفیا مسجد جسے یہودی کمال اتاترک نے بند کردیا تھا اسے کھول دیا جائے، اور اردگان نے کھولنے کا وعدہ بھی کیا تھا، لیکن ابھی تک نہیں کھولا ہے، پہلے بھی کئی بار مظاہرے کئے گئے ہیں اسے کھولنے کیلئے مگر بیس سال سے اب تک مسٹر اردوگان ٹال مٹول کر رہے ہیں، سوچ رہے ہیں کہ ہمارے آئیڈیل کمال اتاترک نے بند کرکے اسے میوزیم بنا دیا تو ہم اسے کیسے کھولیں۔۔ 

🔮آج ترک نوجوانوں نے پھر اسے کھولنے کیلئے ہیش ٹاگ چلایا ہے کہ سب سے بڑی  ایا صوفیا مسجد کو 29/ مئی کے دن کھول دیا جائے ۔۔ #29mayıstaAyasofyaAçılsın

🛡دیکھتے ہیں 29/ مئی بروز جمعہ یہ مسجد کھلتی ہے یا نہیں؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...