السبت، 23 مايو 2020

کیا اخوانیت درخت اور داعشیت اسکا پھل نہیں ہے؟! 

یہ اردن کا ہے اخوانیوں کا سردار حمزہ منصور،،، 
ٹی وی اینکر داعشی مجرموں کے بارے میں بار بار پوچھ رہا ہے کہ کیا یہ دہشت گرد ہیں،،،؟! 
لیکن یہ داعشی سپورٹر اخوانی سیدھا جواب نہ دیکر گھما رہا ہے،،، کیونکہ داعش ہیں ہی اصل اخوانی،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...