السبت، 23 مايو 2020

آج سے اردگانی ترکی میں 14.9 فیصد بجلی کا بل بڑھ جائے گا،، اس طرح صرف ایک سال کے اندر 70% فیصد بڑھایا جا چکا ہے،، 
https://twitter.com/yenisafak/status/1178752265575915522?s=19

ینی شفق: یہ ترک اخبار اردگانی سپورٹر ہے،،، اس پر کسی بھی اخوانی تحریکی کا کوئی تبصرہ تک نہیں آئے گا،، 

ایک ترک اپنا بجلی بل دکھا رہا ہے، اور اردگان کو گالی دے رہا ہے،  اور کہہ رہا ہے کہ پہلے پچاس ساٹھ لیرہ کا بل آتا یہ اچانک صرف دس دن کا 183/ لیرہ آیا ہے،، یہ مجھ پر عذاب ہے،، اللہ اردگان اور اسکی اولاد کو بھی عذاب دے گا۔۔ 

الجزیرہ سے لیکر الشروق تک سارے اخبار  صرف مسکم عرب ممالک ہی کو نشانہ بناتے ہیں،، مصر میں ایک جنیہ پٹرول کے دام میں اضافہ ہوگیا،، لوگ مر رہے ہیں، ، ظالم حکومت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے لیکن دنیا خاموش ہے،،،،،،   
سعودی میں آدھا ریال پٹرول کا دام بڑھا دیا گیا، آل سعود عیاشی کر رہے ہیں،، قوم مظلوم ہے،،،، کوئی سننے والا نہیں ہے،، 

ارے اردگانی غلامو! مجوسی ایران اور الحادی ترکی اور خائن قطر پر بھی تبصرے کیا کرو،،،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...