السبت، 23 مايو 2020

مملکت توحید سعودی عرب کا قیام جب سے ہوا ہے،، ساری دنیا اس کے خلاف ہے توحید خالص اور کتاب وسنت پر عمل کرنے کی وجہ سے، ایک طرف کفر والحاد کی دنیا ہے تو دوسری طرف شرک ونفاق اور بدعت وخرافات کی دنیا ہے،، لیکن بلاد توحید سب کا ایک ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے آگے کی طرف بڑھ رہا ہے،، 
کچھ انہیں باتوں کا اظہار خیال کر رہے ہیں امیر مکہ خالد الفیصل 
حفظ الله دولة التوحيد ورعاها لخدمة الحرمين خاصة والمسلمين عامة،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...