السبت، 23 مايو 2020

یہودی چینل الجزیرہ کا اصلی چہرہ

ایرانی ایجنٹوں کے خلاف بغداد میں سنیوں کا مظاہرہ ہو رہا ہے جسے وہاں کی رافضی فوج بزور طاقت کھدیڑ رہی ہے،،، لیکن خنزیرہ الٹا یہ دکھا رہا ہے کہ مظاہرین تشدد اور ہنسا دکھا رہے ہیں،،، اور توڑ پھوڑ کر رہے ہیں،،، 

دوسری طرف سنی مسلم دیشوں سوڈان سعودی جزائر اور مصر کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے میں منٹ منٹ پر خبریں اور رپورٹ شائع کر رہا ہے،،، 
مصر کے مظاہرین کی تائید کرتے ہوئے ڈیبیٹ کر رہا ہے کہ کیا وہاں کی حکومت کے خاتمے کیلئے صرف مظاہرہ کافی ہے؟!! 

جاگو سنی مسلمانو جاگو،،،، اور یہودی رافضی چینل کو پہچانو

افغانستان عراق شام لیبیا ٹونس اور یمن کی تباہی میں اسی چینل کے پروپیگنڈے کا کافی عمل دخل رہا ہے،،،،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...