روافض وقت اور انکے دوست اخوانی تحریکی سعودی اتحاد کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے میں مست ہیں لیکن یمن کی صورت حال کیا ہے اور سعودی نے یمن کے اہل سنت مسلمانوں کی فریاد پر لبیک کہہ کر وہاں ایرانی اور اخوانی تربیت یافتہ باغی حوثیوں کے خلاف اپنی موحد فوج نہ اتارا ہوتا تو اب تک یمن کے اہل سنت مسلمانوں کا بھی حال عراق اور شام جیسا ہوجاتا بلکہ اس سے بھی بدتر۔۔
یہ میں نہیں خود ایک غیور یمن عورت کہہ رہی ہے،،، زیادہ نہیں صرف تھوڑی سی غیرت ایمانی پیدا کرکے اس عورت سے عبرت حاصل کریں،،، اور صحابہ کے دشمنوں کے پروپیگنڈے سےباہر آئیں،،،
یہ عورت چیخ چیخ کر سعودی اور اسکے اتحادی ممالک امارات وغیرہ سے فریاد کر رہی ہے کہ ہمیں ظالم حوثیوں کے ہاتھوں چھوڑ کر نہ جانا ہمیں کسی بھی ملک پر بھروسہ نہیں ہے سوائے سعودی کے،،، یہ ظالمین ہمارا بھی حال عراق اور شام جیسا بنا دیں گے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق