🎴😭گلہ مجوسی رافضیوں سے نہیں اہل سنت کے دعوی داروں سے ہے؟
🖋️ بقلم: أجمل منظور المدنى
🛑رافضی مجوسی شیعہ اگر ہم سلفیوں کو یزیدی کہیں تو کوئی بات نہیں، انکا یہ حق بنتا ہے کہ انکے نزدیک وہ سارے لوگ یزیدی ہیں جنہوں نے یزید کی بیعت کی،،، چاہے وہ صحابہ ہوں یا تابعین،،، انہیں کیا فرق پڑتا ہے، انکے نزدیک تو دو چار کو چھوڑ کرسارے صحابہ مرتد اور کافر ہیں۔۔
🌋لیکن تعجب ان دوغلوں پر ہے جو ایک طرف صحابہ کا دامن بھی نہیں چھوڑتے دوسری طرف روافض کا جوٹھا بھی چاٹتے رہتے ہیں،،،،
🎴ان دوغلوں سے چند سوالات:
✔کیا کاتب وحی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ یزیدی تھے جنہوں نے صحابہ کرام کے مشورے سے یزید کو اپنا جانشین بنایا؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی تھے جنہوں نے جانشینی کا مشورہ دیا؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی تھے جنہوں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کی زندگی میں ہی یزید کی بیعت لی؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی تھے جنہوں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد دوبارہ یزید کی بیعت لی؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی تھے جنہوں نے یزید کی سربراہی میں 51/ ہجری کے اندر بحری حملے میں شرکت کی؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی تھے جنہوں نے یزید کی سربراہی میں تین سال51/52/53 میں مسلسل حج کیا اور اسکے خطبے کو سنا اور اسکی امامت میں نمازیں پڑھیں؟
✔کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ یزیدی تھے جنہوں نے یزید کے والد معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر صلہ رحمی اور چند مطالبات کی شرط پر خلافت سے دست بردار ہوگئے تھے؟
✔کیا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ یزیدی تھے جنہوں نے مذکورہ تینوں سالوں میں یزید کی سربراہی میں حج کیا؟
✔کیا حسنین کے بھائی علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے محمد بن علی (ابن الحنفیہ) یزیدی تھے جنہوں نے یزید پر لگائے گئے بیجا تہمتوں پر لوگوں کی نکیر کی اور خود جاکر یزید کی صحبت میں ایک مہینے تک رہے اور آکر مدینہ میں گواہی دی کہ یزید نماز کا پابند، فقہ دین کا شیدائی اور نیک وصالح ہے؟
✔کیا فاروق اعظم کے فرزند ارجمند سیدنا عبد اللہ بن عمر یزیدی تھے جنہوں نے اہل مدینہ سے کہا کہ ہم نے یزید کی بیعت اللہ اور اسکے رسول کی بیعت سمجھ کر کی ہے جسے ہم کبھی نہیں چھوڑ سکتے؟
✔کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچیرے بھائی ابن عباس رضی اللہ عنہما یزیدی تھے جنہوں نے یزید کی بیعت کی تھی اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو سمجھا رہے تھے کہ کوفیوں کے چکر میں مت پڑو، اپنے والد علی اور بھائی حسین کے ساتھ انکے سلوک کو یاد کرو؟
✔کیا وہ سارے صحابہ یزیدی ہیں جو مکہ مکرمہ میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو کوفہ جانے سے روک رہے تھے؟
✔اور بذات خود کیا حسین رضی اللہ عنہ یزیدی تھے جو راستے میں کوفی رافضی غداروں کی غداری جان کر بیچ راستے سے کوفہ کا ارادہ ترک کردیا اور سیدھا شمال کی طرف دمشق کا رخ کر لیا تاکہ یزید کے پاس جاکر اس سے بیعت کر لیں، لیکن غداروں نے جب دیکھا کہ سیدنا ہمارے جعلی خطوط جب یزید کو دکھائیں گے تو ہمارا بہت برا ہوگا اسلئے دمشق کے راستے ہی میں کربلا کے مقام پر دھوکے سے رات میں آپ کے خیمے میں آگ لگادی۔۔ اور سارے خطوط جلا دئیے ۔۔۔۔
✔کیا علی بن حسین زین العابدین یزیدہ تھے جنہوں نے کوفہ والوں کی مذمت کی لیکن دمشق جاکر یزید کے خلاف نہ وہاں اور نہ کہیں کبھی ایک جملہ کہا؟؟
✔کیا زینب بنت حسین یزیدیہ تھیں جنہوں نے کوفہ والوں کو خوب پھٹکارا لیکن یزید کو کبھی کچھ نہیں کہا بلکہ اسکے انعام واکرام کو باعزت قبول کیا؟
🕋اگر یہ سارے صحابہ کرام اور اہل بیت یزیدی تھے اور یقینا تھے تو ہم بھی یزیدی ہیں،،،،
🌋نوٹ: یزیدی اور حسینی کی تقسیم رافضی مجوسیوں نے اپنی سیاسی روٹی سینکنے اور صحابہ کو دو دھڑوں میں تقسیم کرکے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا کام کرتے آئے ہیں،،، ورنہ جو حقیقت میں یزیدی ہیں وہی حسینی ہیں، اور جو خود کو حسینی کہہ کر دوسروں کو یزیدی کہتے ہیں وہ دراصل مجوسی رافضیوں کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ ثابت کر رہے ہیں کہ میرے دوست رافضی تیری صحابہ دشمنی میں تو اکیلا نہیں میں بھی تیرے قافلے کا ایک معمولی ورکر ہوں چاہے تو مجھے سگِ قافلہ ہی سمجھ لے میں تیرا ہی ہمدم ہوں۔۔۔
مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1594077557372192&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق