مصر میں ابھی تک ہوتا یہی آیا ہے کہ فوجیوں اور اسی رینک کے کسی خاص شہری کیلئے قبر کو پختہ اور اسکے اوپر قبہ بنایا جاتا تھا، اور یہی حال معزول اخوانی صدر مرسی کے دور میں بھی معمول بہ تھا لیکن اس سال حالیہ صدر عبد الفتاح سیسی نے آڈر جاری کیا ہے کہ ساری قبریں لحد کی ہونگی اور اس پر کوئی قبہ نہیں ہوگا،،، یہی شرعی اعتبار سے واجب بھی ہے اور سنت نبوی بھی۔۔۔۔۔
پھر بھی اخوانیوں کا دشمن جو ٹھہرا اسلئے فرعون ہے۔۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق