الجمعة، 22 مايو 2020

ترک راجدھانی انقرہ میں چل رہی کانفرنس کے دوران دشمنان صحابہ خبیث رافضیوں کے بیچ میں بیٹھ کر مکار کھلیفہ سعودی عرب کے خلاف ایسے وقت میں ہنس رہا ہے اور ملعون روحانی کی ہنسی کا ساتھ دیتے ہوئے روسی صدر جیسے کافر کی ہمدردی پر سعودی کا مذاق اڑا رہا ہے،  جب پوٹن نے کہا کہ ایران نے روس سے ایس 300 میزائیل خریدا، ترکی نے ایس 400 خریدا سعودی کی فضائی حفاظت کیلئے اسے بھی ہم میزائیل دینے کیلئے تیار ہیں اور اسکی مدد ضروری ہے،،،، انسانی ہمدردی میں یہ ایک کھلے کافر کا ہمدردانہ رویہ ہے جبکہ اس کے اس بیان پر دیکھیں ملعون روافض کے بیچ میں بیٹھ کر مکار کھلیفہ کیسا ہنس رہا پے،،، اور پریس کانفرنس میں جاکر کہا کہ سعودی نے پہلے یمن میں حوثیوں پر حملہ کیا تو یہ جواب ہے،،،، 

اس قدر فریبی اور حاسد شخص پہلی بار دیکھا کہ مسلمان ہونے کا دعویدار بن کر ایک مسلم ملک سعودی کے خلاف مصیبت کے وقت کافر سے بھی بدتر سلوک اور برتاؤ کا رویہ رکھتا ہے، جبکہ سعودی کی طرف سے اس کے خلاف کوئی بھی غلط اقدام نہیں اٹھایا گیا۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...