اخوانیوں کے جو خلاف ہوگا وہ فرعون ہوگا
اسکے لئے چاہے انہیں جھوٹا نبی لانا پڑے،،،
الجزائر میں خوارج وقت اخوانیوں کی طرف سے تقریبا چھ مہینے سے چل رہے مظاہرے کا جب کوئی اثر نہیں ہوا تو ان خبیثوں نے ایک نبی کو ظاہر کردیا، جو مظاہرین کا ساتھ دے رہا ہے۔
یہ جھوٹا نبی اپنا نام موسی بتا رہا ہے، ہاتھ میں عصا لئے ہوئے ہے، الجزائر کے حاکم کو فرعون ، جزائری قوم کو بنو اسرائیل اور خود کو اللہ کی طرف سے بھیجا گیا رسول بتا رہا ہے، اور کہہ رہا ہے کہ بنو اسرائیل کو میرے حوالے کر دے ورنہ تیرا بھی وہی حال ہوگا جو فرعون کا ہوا۔
جھوٹا نبی سیلفی دیتے ہوئے بڑا خوش نظر آرہا ہے،ھھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق