الجمعة، 22 مايو 2020

برصغیری تحریکی اب  تو رافضیوں سے بھی دو قدم آگے نکل چکے ہیں۔۔ سعودی عرب کو بدنام کرنے میں۔۔ لگتا ہے روافض کی طرح اب انکے یہاں بھی جھوٹ اور تقیہ عبادت میں شامل ہوگیا ہے۔۔ 

ایک تحریکی جھوٹی خبر پھیلا رہا ہے کہ سعودی نے فلسطینیوں کو حج کرنے سے روک دیا ہے۔  ھھھ

جبکہ اسی سال کے حج کی خبر ہے کہ شاہ سلمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک ہزار فلسطینی صرف شاہی خرچ پر آئیں گے۔۔ 
http://saudigazette.com.sa/article/571238/SAUDI-ARABIA/King-Salman-to-host-1000-relatives-of-Palestinian-martyrs-for-Haj

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...