الجمعة، 22 مايو 2020

فلسطینی سعودی عرب کا دفاع کرتے ہوئے

🎪ایک فلسطینی سعودی عرب کا دفاع کرتے ہوئے 
🕋سعودی شہداء کی قبریں آج بھی ہمارے فلسطین میں موجود ہیں۔۔

🗣ایک غیرت مند فلسطینی کہہ رہا ہے کہ الجزیرہ جیسے سعودی دشمن چینل اور ان میں کام کرنے والے ایجنٹ جو سعودی کو بدنام کر رہے ہیں وہ چاہے جمال ریان اور عبد الباری عطوان جیسے  فلسطینی ہوں یا غیر فلسطینی سب پیسوں کے بندے ہیں، فلسطینیوں کا خیر خواہ کوئی نہیں ہے اور نہ ہی یہ فلسطین کی نمائندگی کر رہے ہیں۔۔ یہ سب بددین ہیں جو ڈالر لیکر عربوں کو اور سعودی کو گالی دیتے ہیں۔۔ 

🛑سعودی عرب کے مقابلے کوئی بھی ملک چاہے وہ ایران ہو یا قطر یا ترکی یا کوئی بھی اخوانی،  فلسطینیوں کی خیر خواہی اور انکی مدد کرنے میں سمندر کے آگے قطرہ کے برابر بھی نہیں ہیں۔۔

🛑سعودی عرب پر ہمیں فخر ہے، یہ ہماری عزت وآبرو ہے، سعودی کا موقف ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔۔ یہ ملک ہمارے ساتھ 1948 ہی سے مضبوطی کے ساتھ ہر میدان میں کھڑا ہے چاہے مالی امداد ہو یا فوجی امداد، سعودی شہداء کی قبریں آج بھی ہمارے فلسطین میں موجود ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...