قطر نے اسرائیل کے اندر یہودیوں کیلئے پورا ایک کھیل کا شہر بسایا ہوا ہے۔۔
کوئی تحریکی الجزیرہ کے انگلش ورزن کا ترجمہ کرے گا؟! بڑی مہربانی ہوگی۔
ایک سوال یہ بھی ہے کہ آخر قطر اور ترکی جو یہودیوں سے تعلقات زمانے سے بنائے ہوئے ہیں ان پر تحریکی اخوانی رافضی کیوں نہیں چیختے اور جن کا سرے سے کوئی تعلق نہیں انکے خلاف یہ ٹولہ شب وروز کیوں چیختا ہے اور کس کے اشارے پر؟
ایک باریک سوال یہ بھی ہے کہ الخنزیرہ نے اپنے انگلش ورزن میں بڑے فخر سے اسرائیل کا ذکر کیا ہے لیکن عربی ورزن میں اسرائیل کا نام نہیں لیا بلکہ یہ لکھا کہ یہ کھیلوں کا شہر عربوں کیلئے بنایا گیا ہے؟ یہ یہودی چینل اس منافقانہ روش سے دو الگ الگ پیغام دنیا والوں کو کیوں دینا چاہتا ہے؟ کہ یورپ اور امریکہ والے سمجھیں کہ قطر اسرائیل کا خیرخواہ اور ایک لبرل ملک ہے۔۔ اور عرب والے سمجھیں کہ قطر عربوں کا خیرخواہ ہے۔۔؟!
قطر میں رہنے والے اخوانی اور انکے روحانی رہنما قرضاوی نے کبھی اعتراض کیا قطر پر یا کبھی احتجاج کیا؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=132854641257737&id=100035996056314
🎪اخوانی قطر اسرائیل میں صرف کھیل کا شہر ہی نہیں یہودیوں کی بستیاں بھی اپنے خرچ پر بنوا رہا ہے
🛑میں نے اخوانیوں کے گڑھ قطر کے بارے میں ایک خبر لگائی کہ قطر نے اسرائیل کے اندر ایک کھیل کا شہر بسایا ہوا ہے۔۔ لیکن اس پر ساری منافق میڈیا خاموش ہے۔
🛑اس خبر پر کوئی تبصرہ کرنے کی بجائے اسے تحریکی ٹولہ جھوٹ ہی ثابت کرنے میں لگ گیا۔۔
خیر جھوٹوں کو سب جھوٹے ہی دکھتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔

🎪یہاں ایک خبر لگے ہاتھوں ویڈیو کے ساتھ لگا رہا ہوں کہ ایک یہودی عالم بڑے فخر سے کہہ رہا ہے کہ قطر کیسے ہمارا دوست ہے، سارے عرب کو چھوڑ کر، یہودیوں اور انکے ملک اسرائیل سے اسے کس قدر محبت ہے کہ لگتا ہے ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں قطر ہی ہمارا ساتھ دے گا، دیکھیں قطری بادشاہ حمد بن خلیفہ کو کیسے بنفس نفیس اسرائیل آکر یہودی بستیوں کو بنوا رہے ہیں ۔ !!!
◀️اس پر مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1916818301764781&id=100003098884948
🎴نوٹ: کوئی تحریکی اسے بھی جھٹلائے گا یا کچھ مثبت تبصرہ کرنے کی ہمت کرے گا؟!
آخر تحریکیوں کے روحانی پیشوا قرضاوی قطر میں بیٹھ کر یہی سب کروا رہے ہیں کیا؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=132966694579865&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق