اخوانیو! شرم کیسی؟
قطر میں امریکی فوجی ائیر پورٹ کی توسیع اور ٹرمپوا کی خوشی اور اخوانی صدمہ
ٹرمپوا نے آکر اخوانیوں کے گڑھ قطر میں کہا:
قطر میرا بہت اچھا ساتھی ہے، اس نے 160/ امریکیوں کیلئے نوکری کا انتظام کیا، 185/ بلین ڈالر کا انسوسٹ کیا، اور 8/ بلین ڈالر کی لاگت سے العدید جنگی ائیر پورٹ کی توسیع کی۔۔ میرے رب کا شکر ہے، یہ سارا پیسہ قطر نے خرچ کیا ہمارا ایک بھی پیسہ خرچ نہیں ہوا۔۔
معلوم ہونا چاہئیے کہ قطر سے ٹرمپوا نے جتنا پیسہ امریکیوں کیلئے خرچ کروا لیا اتنا قطر کا قومی سالانہ بجٹ بھی نہیں ہے۔ھھھ کیا اخوانی اب یہ لکھیں گے کہ قطر نے امریکہ کو جزیہ دیا ہے؟! اس وقت تو سانپ سونگھ لیا ہےھھھ
واضح رہے سارا بیان الجزیرہ والا دکھا رہا تھا لیکن ٹرمپوا نے جب یہ کہا کہ الحمد للہ سارا پیسہ قطر کا لگا میرا نہیں۔۔ یعنی ہماری دس ہزار فوج قطر میں مع وظیفہ رہ رہی ہے ، امریکیوں کا فائدہ ہورہا ہے لیکن میرا ایک ڈالر بھی نہیں لگا سارا پیسہ قطر نے خرچ کیا۔ ۔۔ اسکا ترجمہ الجزیرہ نے حذف کر دیا۔۔ ھھھھ
سوال یہ ہیکہ آخر حذف کیوں کیا گیا؟ اور اس خبر کو اخوانی پھیلانے میں عار کیوں محسوس کر رہے ہیں، دوسری بات یہ کہ قطری بادشاہ تمیم کے امریکہ جانے پر وہائٹ ہاؤس کے باہر کار پارکنگ پر ایک تھرڈ گریڈ کے آدمی نے استقبال کیا۔ ھھھ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق