الجمعة، 22 مايو 2020

🎪جعلی کھلیفہ کی جعلی ڈگری

🎪جعلی کھلیفہ کی جعلی ڈگری 

◀️2014 میں اردگان نے صدارتی عہدے کیلئے گریجویشن کی جو ڈگری الیکشن کمیشن میں جمع کیا تھا وہ جعلی ڈگری تھی۔ 
کیونکہ مرمرہ یونیورسٹی میں جس مینیجمنٹ فیکلٹی کی ڈگری بتائی گئی ہے وہ فیکلٹی 1982 میں قائم ہوئی ہے جبکہ ڈگری میں فراغت کا سال 1981 لکھا ہے۔ 

◀️یعنی کالج بننے سے ایک سال پہلے ہی تھریکی خلیفہ فارغ ہوگئے۔۔ جبکہ یہ ڈگری چار سال کورس پورا کرنے کے بعد ملتی ہے۔۔ 

◀️مزید تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=129297221613479&id=100035996056314

🛑نوٹ: واضح رہے کہ جس شخص نے اس اردگانی جعل سازی کا بھانڈا پھوڑا تھا اسے جان سے مروا دیا گیا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...