🎪سیسی کا بھوت اخوانیوں کے سر پر!!!!
🌋اس وقت خوارج وقت اور انکا محبوب چینل الجزیرہ مصر کے بارے میں پروپیگنڈہ پھیلانے میں مشغول ہے، کہ لوگ سیسی کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں،،، اور برصغیری تحریکی اس پر آمین بول رہے ہیں، کئی ایک تو سجدے میں چلے گئے سیسی پر بد دعا کرنے کیلئے۔۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ ویڈیو 2013 کی ہے جسے یہ پھیلا رہے ہیں،،
https://bit.ly/2krQtGl
🌋دشمنان مصر کے نزدیک اس کار خیر کے تین مقاصد ہیں:
✔ایک سیسی کو بدنام کرنا کہ وہ خوارج وقت اخوانیوں کو ختم کرنے کا عہد کر رکھا ہے۔
✔دوسرے اسکے کارناموں پر پردہ ڈالنا۔
✔تیسرے مصری قوم کو اسکے خلاف دکھانا جبکہ خوارج اخوانیوں کو چھوڑ کر پوری مصری قوم سیسی کے ساتھ کھڑی ہے۔۔
🎴جبکہ مصر کے اندر اس وقت چند سرپھرے اخوانی مجرم قاہرہ کے اندر ایک سڑک پر جمع ہوئے تو مصری عوام نے پہلے انہیں پکڑ کر خود پیٹا پھر پولیس کے حوالے کر دیا ۔۔
🎴دوسری طرف سیسی نے اکتوبر جنگ کی یاد میں بور سعید سے سینا تک ایک بڑا عظیم الشان سرنگ کا افتتاح کیا ہے جو نہر نیل پر بنایا گیا ہے،، اس طرح سینا اب مصریوں سے بہت ہی قریب ہوگا،، بیک وقت اسکے اندر 2000 گاڑیاں سمو سکتی ہیں،،
صحرائے سینا میں رہنے والے اب صرف پندرہ منٹ میں بورسعید کمرشیل سٹی تک پہونچ سکتے ہیں،،
🎴تیسری طرف مصر کے اندر حال ہی میں گیس کا ایسا کنواں دریافت کیا گیا ہے جس سے یومیہ 100/ ملین مکعب فٹ گیس نکالا جائے گا،، مصری کمپنیوں کے ساتھ اٹلی اور برطانیہ کی کمپنیوں کو ٹھیکا دیا جا چکا ہے،،،
🎴چوتھی طرف کچھ اخوانی اوباشوں کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے جو خونی مظاہرہ کرنے کے چکر میں تھے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق