الجمعة، 22 مايو 2020

اس وقت خوارج وقت اخوانی اور انکے دم چھلے بڑی تیزی سے طاقتور عربی مصری فوج اور مصری حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مشغول میں،، جائیے الجزیرہ پر دیکھئے منٹ منٹ پر مصری فوج اور مصری حکومت کے خلاف پرچار جاری ہے،، 
کیا ہے اسکی وجہ؟ کیوں یہ برپا ہے طوفان بدتمیزی ؟ اصلی حقیقت سے پردہ اگلے پوسٹ میں اٹھایا جائے گا۔  
فی الحال اتنا جان لیں کہ 2013 اور 2017 کے ویڈیوز کو جدید دکھا کر پیش کیا جا رہا ہے اور عوام الناس کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے،، اور جھوٹ مکاری فریب یہ سب تو انہوں نے اپنے آقا رافضیوں سے سیکھ رکھی ہے۔۔  

آج رات کی تازہ ویڈیو جو تحریر میدان کی ہے اور صبح کی تصویر دیکھ کر ہر کوئی اندازہ کرسکتا ہے،، کہ وہاں ہوئی مظاہرہ نام کی چیز نہیں ہے۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147719313104603&id=100035996056314


2013 میں مصر کے اندر اور 2015 میں سعودی کے اندر خوارج وقت منافقین امت روافض اخوانیوں پر جو ہتھوڑا پڑا ہے جس کی وجہ سے وہ آج تک بلبلا رہے ہیں۔۔
حدیث رسول ہے کہ کسری کے بکھر جانے کے بعد دوبارہ واپسی ممکن نہیں،، اب یہ خوارج وقت چلے ہیں مصر میں دوبارہ فاطمی حکومت لانے کیلئے۔۔

اور مصر کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے، 2017 کی ویڈیو قطر سے لیکر لبنان اور ترکی تک سب اسے ہی کل کی ہیڈنگ دیکر پھیلا رہے ہیں،،،
لعنة الله على الكاذبين

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147757063100828&id=100035996056314

سیسی کے خلاف انسانیت سے گرا پروپیگنڈہ کیوں؟!

اس وقت مصر میں عبد الفتاح سیسی نے مصر کو جس قدر آگے بڑھایا اور وہاں ترقی دی۔۔ یہ خوارج وقت کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔۔

1- چنانچہ سیسی نے نہر نیل پر ایسا چوڑا، خوبصورت اور مضبوط پل بنوایا جس شمار دنیا کے نمبر ایک پلوں میں ہوتا ہے،،،

 2- ابھی حال میں 14/ نئے اقتصادی شہر بنانے کا اعلان کیا ہے،،،

3- سیناء کو مصر سے اس طرح جوڑ دیا جیسے اب وہ مصر کے بیچ میں بستا ہو،، سڑکوں اور سرنگوں کو بنوا کر۔۔
جبکہ فلسطین کے حماسی چوہے اور اخوانی مرسی کی غدار حکومت نے اسے ملکر 8/ارب ڈالر پر امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھ بیچ دیا تھا،، اس لئے انہیں اسکا بڑا قلق ہے، یہی وجہ ہے ان دشمنوں نے وہاں بہت سارے داعشی اور خارجی حماسی اخوانی خونی جنگجوؤں کو پھیلا رکھا ہے،، جو کبھی وہاں کے شہریوں پر حملہ کرتے ہیں تو کبھی مصری سیکورٹی پر،،، اور خود جہنم رسید ہوتے معصوموں کو شہید کرکے۔۔

4- سیسی نے ملک وملت کے ساتھ اپنی وفائی اور امانت داری کا ثبوت دیتے ہوئے مصر کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں کو خود ٹکڑے ٹکڑے کردیا،،
2011 کی بہاریہ کے نام پر ابلیسی فتنے میں عرب ملکوں کے باشندے اپنے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے لیکن مصر کے اندر سیسی نے غدار اخوانیوں کو ملک بدر کردیا اور ایک بھی وفادار مصری ملک بدر نہیں ہوا۔۔۔ جس کا دشمنان سیسی کو بڑا قلق ہے،،،، چاہے وہ امریکہ ہو یا اسرائیل، وہ زندیق ایران ہو یا الحادی ترکی، وہ چاہے حماسی رافضی چوہے ہوں یا غدار اخوانی۔۔

5- سب سے زیادہ قلق جس چیز سے ان دشمنان مصر کو بروقت ہے وہ اس وقت مصر میں گیس بھنڈار کا انکشاف ہے، کہ 100/ ملین مکعب فٹ روزانہ گیس اب مصر نکالے گا اور گیس کی دنیا میں طوفان مچا دے گا۔۔
اس پر سب سے زیادہ پریشانی اسرائیل+ترکی+ایران+قطر کو ہے،،، جو گیس فیلڈ میں اپنا اجاداری سمجھتے ہیں،،،،
انکی پریشانی اس قدر بڑھی ہوئی ہے کہ مصری عوام کو بھڑکا کر سیسی کی حکومت کا تختہ پلٹ کرنے کے در پر ہیں، اور اسکے لئے ان غداروں اور دشمنوں نے کئی ایک خائن مصریوں کو کرائے پر خرید رکھا ہے مصری فوج اور سیسی حکومت کو بدنام کرنے کیلئے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=147764743100060&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...