🎪سابق صدر زین العابدین بن علی کی وفات اور اہل ٹیونس کا رد عمل
🌋2011 میں بن علی کی حکومت کے خلاف اخوانیوں نے ترکی قطر کے ساتھ ملکر بغاوت کرکے اس کا تختہ پلٹ دیا۔۔ جہاں ہر طرح کا امن وامان اور مسلمانوں کیلئے عزت ومقام تھا
پھر ان خونی باغی اخوانیوں نے جنہوں نے اسلام کا نام لیکر بغاوت کی تھی،، جیسے حکومت انکے ہاتھ میں آئی تو اس ملک کو ایسا الحادی جمہوریت بنا دیا کہ وہاں اب صرف اسلام کے خلاف دستور پاس ہورہے ہیں حجاب پر پابندی، میراث میں تبدیلی،، شراب کی پابندی ختم،،، اباحیت کی بھرمار،،،
جن کا بن علی کے دور حکومت میں کوئی تصور نہیں کرسکتا تھا۔۔
🎴لیکن چار سال حکومت کرنے کے بعد اخوانیوں کو اہل ٹیونس نے انکی اصلیت سمجھ کر انہیں حکومت سے ایسا بھگایا کہ ابھی حال ہی میں ہوئے الیکشن میں انکا صدارتی امیدوار تین فیصد بھی ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔۔
🛑بن علی کی وفات پر اہل ٹیونس غم کا اظہار کر رہے ہیں اور اسکے دور حکومت کو یاد کر رہے ہیں،،،
🛑بن علی کی وفات سعودی عرب میں ہوئی ہے،، اور بن علی کی وصیت کے مطابق صحابہ کرام کے بغل میں بقیع کے اندر دفن کیا گیا ہے،،،،
اس نے ایک خط چھوڑا ہے جس میں ان اسباب کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ میری حکومت کے خلاف انقلاب کیوں برپا کیا گیا، اور اس کے پیچھے اصلی چہرہ کون تھا؟
اخوانی تو اصل ٹٹو کے کرائے تھے،،، حقیقی چہرے قطر اور امریکہ تھے۔۔
امریکہ کے کئی مطالبات کو اس نے یکسر رد کردیا تھا،، بالخصوص خلیج بنزرت میں امریکی فوجی اڈہ بنانے کو رد کردیا،،
امریکہ نے حقوق انسانی کی تنظیم کا مرکز قائم کرنے کیلئے کہا تو اس نے کہا کہ اسرائیل میں بناڈالو ہمارے یہاں جگہ نہیں ہے،،،
✔اخوانیوں کے دور حکومت میں ٹیونس کی ستیاناسی دیکھیں ان دونوں پوسٹوں میں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1708965032550110&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2014694625310481&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق