الجمعة، 22 مايو 2020

اگر سعودی عرب اقتصادی اور فوجی اعتبار سے خود کفیل نہ ہوتا تو یہودی مجوسی اور صلیبی تینوں کھلے دشمن  منافقین امت  اور خوارج وقت کے ساتھ ملکر 2011 ہی میں اسے تباہ کر دیتے۔۔ 
لیکن سعودی نے اپنے ملک تک ان دشمنوں کو پہنچنے سے پہلے ہی بحرین، کویت، مصر اور یمن میں کچل دیا،،،، اور بہت سے خوارج کا قلع قمع کردیا۔۔ جس کی وجہ سے سارے منافقین امت بلبلا رہے ہیں،،، 

یہ سب اللہ کا فضل ہے توحید کی دولت ہے، بلاد حرمین پر۔۔ 
باقی پروپیگنڈہ ہے دشمنان توحید کا۔۔

مجوسی ایران اس میزائیل کا تصور بھی نہیں کر سکتا،، یہ میزائیل پورے تہران شہر کو تباہ کر سکتا ہے، جبکہ ایرانی کوئی بھی میزائیل زیادہ سے زیادہ کسی بھی سعودی قریے یا شہر میں آئے تو دو چار گھر کو تباہ کرسکتا ہے۔۔ 
ملعون خمینی کے خواب کو خوارج وقت اخوانیوں کے ساتھ ملکر  یہ کب تک پورا کر دیتے مگر ان بدبختوں کو اسی میزائیل کا خطرہ ہے،، جس پر مجوسیوں کا درپردہ دوست امریکہ بھی کڑا اعتراض کر چکا ہے۔۔

یہ چینی میزائیل ہے جسکی مار چھ ہزار کلو میٹر دوری ہے۔۔ پوری تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=116549919554876&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...