الجمعة، 22 مايو 2020

دشمنان مملکہ کا بن سلمان کے خلاف پروپیگنڈہ

🌋دشمنان مملکہ کا بن سلمان کے خلاف پروپیگنڈہ 

🎴کیا واقعی بن سلمان نے کسی گلوکارہ کا استقبال حالیہ دنوں میں جدہ یا ریاض ائیر پورٹ پر کیا ہے؟! 

🛑ایسا کچھ نہیں ہے، حقیقت یہ ہیکہ ایک دشمن سعودی صلیبی نے ایک پرانی ویڈیو وائرل کر دی اور لکھ دیا کہ محمد بن سلمان اور محمد بن زائد دونوں سعودی عرب میں حلال ڈیسکو کی تلاش میں، دیکھیں اس کا یہ پوسٹ:
https://www.facebook.com/100023504524568/videos/456579408468873/

🛑پھر کیا تھا اخوانیوں اور تحریکیوں نے اسے کار ثواب سمجھ کر سعودی کو بدنام کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر مختلف تبصرے کرکے پھیلانا شروع کر دیا۔  کسی نے لکھا محمد بن سلمان نکی مناج کا جدہ میں استقبال کر رہا ہے، کسی نے لکھا کہ ریاض میں استقبال کر رہا ہے۔  مطلب اپنے اپنے انداز میں اپنی اوقات بتاتے ہوئے ہر ایک نے تبصرہ کیا اور اسے خوب پھیلایا۔ 

🛑جبکہ حقیقت یہ ہیکہ یہ ویڈیو نومبر 2018 کی ہے۔  اور یہ ابو ظبی کے ایک جزیرے (یاس) میں ایک اٹیلین ہوٹل کی ہے جبکہ بن سلمان نے امارات کا ایک بڑا دورہ کیا تھا۔۔ اور وہاں امارات میں اس طرح کا کلچر عام ہے، پھر بھی یہ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے کہ بن سلمان ایسے کلچر میں ہائی لائٹ ہونا نہیں چاہ رہا ہے۔  

🛑اپنے کام کی کلپ لیکر دشمن مملکہ نے بن سلمان کے خلاف خوب پھیلایا وہ کلپ دیکھیں یو ٹیوب پر: 
 https://tinyurl.com/y6zubkdn

🛑لیکن اسی دورے کی اسی ہوٹل سے متعلق دوسری ویڈیو کلپس بھی بھری پڑی ہیں انہیں چھوڑ دیا گیا دیکھیں: 
https://tinyurl.com/yygvwdvt
https://tinyurl.com/y6cy3rau
https://tinyurl.com/y53485fh

🛑اس دورے کی تفصیلی خبر یہاں دیکھ سکتے ہیں:
: https://tinyurl.com/y3fmo9tj

🛑نیز حلال ڈیسکو کے نام سے جو ویڈیو پھیلائی گئی اور سعودی کو بدنام کیا گیا اس کی سعودی کلچرل ڈپارٹمنٹ نے سختی سے نفی کی اور اس کے تحقیق کا حکم جاری کیا ہے: 
 https://tinyurl.com/y6j8betz

✔نوٹ: برائی کوئی بھی کرے کہیں بھی کرے وہ قابل مذمت ہے، لیکن کسی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا یہ ابلیسی حرکت ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...