الجمعة، 22 مايو 2020

اخوانیوں کے گڑھ قطر نے شراب کی قیمت میں کی کمی اخوانی میڈیا خاموش

🌋اخوانیوں کے گڑھ قطر نے شراب کی قیمت میں کی کمی اخوانی میڈیا خاموش 

🎴2022 ورلڈ کپ کے چکر میں گرتی ہوئی معیشت کے باوجود قطر نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ یعنی شراب کی قیمتوں میں 30% فیصد کمی کر دی گئی ہے۔۔ اور الکحل اور تمباکو جیسے نشہ آور اشیاء سے 100% فیصد ٹیکس ختم کر دیا گیا۔۔ 
https://www.google.com/amp/s/www.bloomberg.com/amp/news/articles/2019-07-09/beer-just-got-30-cheaper-in-qatar-host-of-the-2022-world-cup

🛑اب پانی کی طرح پئیں اور عیش کریں اخوانی۔۔ 

📛اس خبر کو تحریکی کیوں نہیں پھیلا رہے ہیں؟ 

◀️ایک قطری اخوانی تجزیہ کار علی الھیل نے صحیح کہا تھا کہ قطر ایک لا دینی ملک ہے ، یہاں ہر ایک کو آزادی ہے، جو بار میں جانا چاہے وہ بار میں جائے جو  گرجا میں جانا چاہے وہ گرجا میں جائے اور جو مسجد میں جانا چاہے وہ مسجد میں جائے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...