سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حملہ کرکے رافضی حوثی ایرانی چوزے بڑا خوش تھے، ساتھ ہی انکے دم چھلے اخوانی خوب اسکی تشہیر کر رہے تھے، اور تحریکی اندر اندر خوشی منا رہے تھے لیکن انہیں یہ کہاں پتہ تھا کہ انکے اسی شر میں سعودی کیلئے خیر مضمر ہے۔۔۔
چنانچہ ایک رپورٹ کے مطابق نوے کی خلیجی جنگ کے بعد پہلی بار پٹرول میں 19% فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جسکی وجہ سے سعودی 100/ ملین ڈیلی کا فائدہ اٹھا رہا ہے، نیز اس حملے کی زد میں تیل تنصیبات کو آنے والے نقصانات سے سعودی اقتصاد میں ایک ریال کا بھی نقصان نہیں ہوا ہے، کیونکہ سپلائی میں کچھ بھی کمی نہیں ہوئی ہے، اس لئے کہ سعودی عرب اپنے ملک کے اندر اور کئی ملکوں کے اندر احتیاطی طور پر 188/ ملین بیرل تیل کے ذخیرے کر رکھے ہیں ایسے ہی ایمرجنسی اور حوادث کے وقت کام آنے کیلئے،،،
اجمل منظور
سعودی عرب کے اندر جب کوئی برائی نظر آتی ہے تو تحریکی اخوانی اسے لے اڑتے ہیں اور اس برائی کو بہانہ بناکر سعودی حکمرانوں کو خوب کوستے ہیں، ان کے خلاف لام بندی کرتے ہیں، مسلمانان عالم کو غیرت دلاتے ہیں، کہ دیکھو یہ پاسبان حرم بینے بیٹھے ہیں، ہمارے قبلہ اور حرمین کی کچھ بھی لاج نہیں رکھتے،،،،،،، ایسے وقت میں ان بیچاروں کو حرمین اور حجاز مقدس کی بہت فکر ستانے لگتی ہے،،،
لیکن لیکن جب اسی سعودی عرب پر بلکہ حرمین پر مجوسی حوثیوں کا میزائیل حملہ ہوتا ہے تو انکی ساری منافقت سامنے آجاتی ہے ایسے وقت میں منافقین امت کو سانپ سونگھ لیتا ہے، بلکہ درپردہ انہیں مجوسیوں کے ساتھ خوشی مناتے ہیں اور مزید انکے لئے دعائیں کرتے ہیں،،،
ان کا یہی حال اس وقت ہوتا ہے جب کوئی سعودی جیل میں قید کیا جاتا ہے، کہ ان منافقین امت کے نزدیک ہر سعودی عالم درباری ملا اور حکومت کا چاپلوس ہوتا ہے لیکن جب وہی کسی وجہ سے جیل میں چلا جاتا ہے تو پھر وہی چاپلوس بہت بڑا عالم زاہد متقی حق کا داعی بن جاتا ہے، اور بہت ہی شہرت یافتہ ہوجاتا ہے حالانکہ ممکن ہے اس سے پہلے اس بیچارے کے نام سے بھی یہ منافقین واقف نہ رہتے ہوں،،،،
أجمل منظور
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=146727203203814&id=100035996056314
کھلیفہ کی سعودی دشمنی کھل کر سامنے آگئی،،،
سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حوثیوں کے حملوں کی پوری دنیا مذمت کر رہی ہے کیونکہ اسکی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں 19% فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔ صرف جاپان میں تیل کی قیمت چالیس فیصد بڑھ چکی ہے۔۔
لیکن تحریکیوں کے کھلیفہ اس حملے پر خوشی منا رہے ہیں، اور اس تعلق سے سوال پوچھے جانے پر جواب دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ حملہ پہلے کس نے کیا، یمن کو تباہ کون کر رہا ہے؟
حقیقت یہی ہے کہ اس وقت کافروں سے کہیں زیادہ سعودی عرب کے دشمن خود اسلام کے دعویدار منافقین امت ہیں۔۔۔
ترکی شروع ہی سے مجوسی حوثیوں کی مدد کرتے آ رہا ہے، سعودی کے خلاف کئی بار ترکی میں رافضیوں اور اخوانیوں اور حوثیوں نے مظاہرے کئے ہیں اور اردگانی حکومت کی طرف سے انہیں سرپرستی حاصل رہی ہے،،،
غور کرنے کی بات ہے کہ روس میں ایک ہی میٹنگ کے اندر اس حملے پر ایک طرف اردگان خوشی منا رہا ہے جبکہ روسی صدر پوٹن اس حملے کی پرزور مذمت کر رہا ہے، اور آیت کریمہ (لا تعتدوا ان اللہ لا یحب المعتدین) سے استدلال کر رہا ہے،،،
یہ وہی میںتگ ہے جس میں شام کے حصہ بخرا کیلئے کھلیفہ حاضر ہوئے ہیں۔۔
اجمل منظور
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=146840866525781&id=100035996056314
سعودی عرب پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ جس سے پوری عالمی مارکٹ متاثر ہوئی اسکی پوری دنیا مذمت کر رہی ہے سوائے دو منافق ملکوں کے۔۔۔۔ کہ اسکے سربراہ اس دہشت گردانہ کارروائی کو بہادری میں شمار کررہے ہیں،،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=146862449856956&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق