السبت، 23 مايو 2020

ایرانی صدر کی کھسیانی ہنسی اور رافضی میڈیا کی لیپا پوتی

🌋ایرانی صدر کی کھسیانی ہنسی اور رافضی میڈیا کی لیپا پوتی

🛑اس وقت ایرانی صدر حسن روحانی کی ایک تصویر برطانوی وزیر اعظم بوریس جونسن کے ساتھ وائرل ہورہی ہے،، جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ ایرانی صدر جونسن کی سیاست پر اس کا مذاق اڑاتے ہوئے ہنسنے لگے۔۔۔۔ یہ تصویر نیویارک کی ہے،،
اخوانی رافضی میڈیا اسے بڑھ چڑھ کر پھیلا رہی ہے یہ دکھانے کیلئے کہ اس وقت ایرانی سیاست اور اقتصادی حالت دونوں بہتر ہے،، اور ایران کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت یورپ اور امریکہ کو ہے نہ کہ ایران کو۔۔ اس طرح مجوسی بدترین رول کو مزید لیپا  پوری کرکے پیش کیا جا رہا ہے،،،
https://www.alalamtv.net/news/4458246/%D8%B4%D8%A7%D9%87%D8%AF--%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%D9%8A-%D9%8A%D8%B6%D8%AD%D9%83-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%AC%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%88%D9%86-%D9%88%D9%8A%D8%B0%D9%83%D8%B1%D9%87-%D8%A8%D9%87%D8%B2%D9%8A%D9%85%D8%AA%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%8A%D8%A7%D8%B3%D9%8A%D8%A9

🛑جبکہ وہیں پر دوسری تصویر بھی وائرل ہے لیکن اس پر کوئی بھی تبصرہ نہیں ہے،، اس تصویر اس وقت کی ہے جب ایران صدر اقوام متحدہ کے فورم سے لوگوں کو خطاب کر رہا ہے،، اور سامنے ساری سیٹیں خالی پڑی ہیں،، ایرانی صدر کی باری آنے پر سارے لیڈران حال کو چھوڑ کر چلے گئے۔۔۔ 

🛑اپنے خطاب میں ایرانی صدر امریکہ اور عالمی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کی بھیک مانگ رہا ہے،، اور مشرق وسطی میں امن وامان بنانے پر زور دے رہا ہے،،، ھھھھ،، لیکن اس کی اس تقریر کو کوئی نہیں پھیلا رہا ہے،،

🛑آخری اور اہم بات یہ کہ روحانی کے ہنسنے کی وجہ کچھ دوسری ہے،،، در اصل جانسن سمجھ رہا تھا کہ روحانی انگلش جانتا ہے،، کیونکہ اس کے بارے میں یہی مشہور ہے کہ اس نے برطانیہ میں کلاسکو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے،،، اور اسے فارسی اور عربی کے ساتھ انگلش بھی فراٹے سے آتی ہے،، لیکن ملاقات کے وقت جب دیکھا کہ بیچ میں ترجمان کے ساتھ بات کر رہا ہے،، تو بات کو کاٹتے ہوئے اور ہنستے ہوئے پوچھا: بھئی کیا آپ نے گلاسکو یونیورسٹی میں تعلیم نہیں پائی ہے؟،، پھر اس ترجمان کی کیا ضرورت ہے؟ برطانیہ میں پی ایچ ڈی کرکے بھی انگلش نہیں آتی؟  اور اپنے ہاتھ سے ترجمان کی طرف اشارہ کیا،،،، تو روحانی ہنسنے لگا اور کوئی جواب نہ دے سکا،،، یعنی یہ تو ایک معمولی بات ہے ،،، ہمارے یہاں تو جھوٹ اور فراڈ دین میں شامل ہے،،، 

🛑چنانچہ روحانی کو جس پی ایچ ڈی کی بنیاد پر ڈاکٹر کہا جاتا ہے وہ یہی گلاسکو یونیورسٹی سے ڈگری کے دعوے پر ہے،، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ فراڈ ہے ،، اس نے برطانیہ میں کبھی بھی تعلیم حاصل نہیں کی ہے،، اور نہ ہی اسے انگلش آتی ہے،، 
https://ar.m.wikipedia.org/wiki/%D8%AD%D8%B3%D9%86_%D8%B1%D9%88%D8%AD%D8%A7%D9%86%D9%8A

✔اس طرح کا جھوٹ اردگان کے تعلق سے بھی آ چکا ہے:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=132612724615262&id=100035996056314

👾👾یہ حال ہے رافضی اخوانی سربراہوں کا پھر انکے مریدوں کا کیا حال ہوگا؟!!!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...