السبت، 23 مايو 2020

اردگان اور سیسی کون کتنا مقبول !!!!!

امریکہ میں اردگان کا استقبال یہودیوں نے کیا،، واپسی پر ترکی میں پندرہ بھیانک زلزلوں نے کیا،، اتاترک ائیرپورٹ کے اندر کئی گھنٹے بند رہنا پڑا۔۔ 

مگر دیکھیں قاہرہ ایئر پورٹ پر  سیسی کا کیسا زوردار استقبال ہو رہا ہے،،، مصریوں نے پھولوں سے استقبال کیا ۔۔ 

سارے اخوانی فسادی مظاہرین بلوں میں چھپے ہوئے ہیں،،،، تحریر میدان خالی ہے،،، 

سچ یہ ہے کہ اخوانی رافضی میڈیا سیسی کے خلاف جتنا پروپیگنڈہ کرتی ہے اہل مصر کے دلوں میں وہ اتنا ہی بیٹھتا جا رہا ہے،،،،

🎪اردگان کے خلاف امریکہ میں مظاہرے میڈیا خاموش

🌋امریکہ کے اندر اردگان کے پہنچنے پر اردگان مخالف ترکوں نے اردگانی ظلم کے خلاف واشنگٹن کے اندر ترکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا،، اردگانی سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو بڑی مشکل سے قابو میں کیا،، اس وقت اردگان کے اوپر اس قدر خوف طاری تھا کہ سفارت خانے کے عقبی دروازے سے اندر جانے پر مجبور ہوا،،، 

🛑اسی طرح اقوام متحدہ کے سامنے بھی ترکوں نے مظاہرے کئے۔۔ 
https://m.elwatannews.com/news/details/4355011

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=149105559632645&id=100035996056314

مسلم کش صلیبی ناٹو فوج کا اٹوٹ حصہ بننے والا اور کئی مسلم دیشوں کی تباہی شریک ہونے والا اور پھر بڑے ڈھٹائی اور بے شرمی سے اس پر فخر کرنے والا اردگان بھی مسلمانوں کے ظلم کی بات کرتا ہے، وہ بھی عالمی فورم پر، تو ایک یورپین سامنے بیٹھ کر ہنستا ہے لیکن ہم ہیں کہ اسکی منافقت پر اب بھی پردہ ڈالے ہوئے ہیں،،، لیکن کب تک؟!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=149203809622820&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...