السبت، 23 مايو 2020

السلام علیکم
🌋ارامکو حملے سے خاشقجی جدید تک 
اور سعودی عرب کی حکیمانہ قیادت 

🌋اس وقت سعودی دشمن میڈیا پرانی شراب کو نئی بوتل میں ڈال کر پھیلا رہی ہے مگر تھوڑی چاشنی کے ساتھ،، کہ بن سلمان نے خاشقجی قتل کی ذمیداری لے لی،، گویا قتل اسی نے کی تھی،، اردو میڈیا سے جڑے میرے ایک ساتھی نے بتایا کہ اس خبر کو بعض معاونین اس طرح لگانے جارہے تھے : ((خاشقجی کا قتل میں نے کیا: بن سلمان کا اعتراف))
لیکن میں نے منع کردیا،، تو ہیڈنگ بدل دی گئی کہ قتل میری سرپرستی میں ہوئی ہے،،، ھھھ یہی دونوں سرخیاں اس وقت چل رہی ہیں،، 

 🌋جبکہ دونوں غلط اور پروپیگنڈہ ہے،، حقیقت یہ ہیکہ بن سلمان نے گزشتہ سال اسی وقت یہ بیان دے چکا تھا کہ یہ قتل چونکہ میری ولایت عہدی میں انجام پایا ہے اور میں اس وقت ملک کا ایک  ذمیدار ہوں اور میرے  کونسلٹ میں میرے ہم وطنوں کے ذریعے یہ گھناونا عمل انجام پایا ہے، اسلئے اسکی میں پوری ذمیداری لیتا ہوں،، 
پھر جو لوگ ملوث تھے ان پر کارروائی ہورہی ہے،،، 
دیکھیں اس وقت کا بیان جسے بی بی سی عربک نے کوڈ کیا ہے: 
((وقال بن سلمان في ذلك الحوار: "حدث هذا في ظل ولايتي، وأنا أتحمل كامل المسؤولية".لكن بن سلمان أكد أيضا أن هذا الحادث وقع دون علمه.
وكان ولي العهد قد وصف عملية قتل خاشقجي في أكتوبر/تشرين الأول 2018 بـ"البشعة"، متعهدا بأن تخضع للتحقيق. وظلت حكومته طوال الوقت تؤكد عدم وقوفه وراء تلك "العملية المارقة". ))

🌋مذکورہ خبر بی بی سی کی ہے، اسے پڑھ کر سمجھ میں آجائے گا کہ جزیرہ جیسے یہودی چینل کی ہیڈنگ کی کیا حیثیت ہے،،

اور سیاست سے جسے ادنی بھی سوجھ بوجھ ہوگا وہ یہ جانتا ہوگا کہ "سیاسی قتل" کا اعتراف نہیں کیاجاتا ۔۔ بالخصوص سعودی عرب میں ایسے اعتراف کا دور دور تک امکان نہیں ۔۔

🛑کچھ بھی نیا ہوتا تو اب تک اردگان نہیں چھوڑتا،، کہاں کہاں دوڑا ہے بن سلمان کو پھنسانے کیلئے،، لیکن تھک ہار کے بیٹھ گیا،،، 
سارے دشمنان مملکہ کا صرف ایک ہی مطالبہ اور خواہش ہے ،، بن سلمان کی معزولی،، اس کے لئے وہ ہمہ وقت ہر پل ہر حال میں کوشش کرتے رہیں گے،،، 
کیونکہ اسکے خلاف یہ جو بھی مشہور کریں لیکن انہیں ہم سے زیادہ پتہ ہے کہ یہ ہے بڑا کٹر وہابی ۔۔۔۔۔۔

🌋خبر اڑانے کا مقصد: 

🛑سعودی آرامکو پر حملہ کی تفتیش میں براہ راست ایران کا نام آرہا ہے اور بین الاقوامی مشاہدین کو بلا کر اس کا مشاہدہ کروایا جارہا ہے، اس لئے بعید نہیں کہ اس کے پیچھے ایرانی امریکی لوبی کام کر رہی ہے،، جو موجودہ امریکی قیادت کے خلاف ہے،، اور معلوم ہے اس وقت سی آئی اے سمیت پورا انٹی ٹرمپ گروپ بہت ہی سرگرم ہے،، حتی کہ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے ۔۔۔ 
اسلئے یہ محض پروپیگنڈہ ہے۔۔ اور مذکورہ خبر کو سنسنی خیز بنا کر پیش کیا گیا ہے،،، 
اس میں کچھ بھی نئی چیز نہیں ہے،، بس شریفہ (ایران) سے ذہن بھٹکانے کا ایک ہتھکنڈا ضرور ہے،،،

🛑ارامکو حملہ میں اسرائیل امریکہ ایران تینوں ملک شامل ہیں، عراقی باڈر کے پاس ایرانی علاقے سے حملہ ہوا ہے لیکن کویت کے فضا کو استعمال کیا گیا ہے،، 
اسکے لئے ایک ہفتہ پہلے کویت میں پورا ماحول بنایا گیا ہے،، 
کویت کی سیکورٹی تقریبا رافضی نواز اخوانیوں کے ہاتھ میں ہے،،، 
سعودی کویت کی طرف سے بالکل مطمئن تھا، اسے فکر صرف یمن عراق قطر عمان وغیرہ کی طرف سے پے،،، 
اسی خالی جگہ کا فائدہ اٹھا کر صلیبی صہیونی مجوسی مثلث نے حملہ کیا تاکہ سعودی سیکورٹی کو بودا ثابت کیا جائے ۔۔۔ اور امریکہ پر اسکے اعتماد کو دوبارہ بحال کیا جائے،،،

🛑اس مذموم حملے کا دوسرا اور اہم سبب بن سلمان کے 2030 ویزن کو تباہ کرنا تھا،، 
اسی لئے حملے کے فورا بعد ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کی صورت میں فوجی مدد کی پیش کش کی تھی جسے بن سلمان نے فورا انکار کردیا،، 
بن سلمان گزشتہ سال ہی مشرق وسطی کو نیا یورپ بنانے کا بیان دے چکا ہے،، اور اس میدان چوطرفہ کام ہورہا ہے،، اسکی ایک چھوٹی مثال نیوم شہر کا قیام ہے، نیز 2030 تک تیل پر انحصار کو مکمل ختم کرنا ہے،، اس پر سولر سسٹم نیز قدرتی گیس پر کام تیزی سے چل رہا ہے،، پھر تیل ایک نفع کا ذریعہ ہوجائے گا۔۔ 

🛑اس طرح سعودی نے حملے کا جواب حملے سے نہ دیکر سارے دشمنوں کو حیران کر دیا،، کہ حملے کی صورت میں صرف سعودی کا نقصان ہوتا ،، 
دشمن سعودی کی بربادی کیلئے ہر جتن کر رہا ہے لیکن سعودی عرب پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہوئے آگے کی بڑھا جا رہا ہے،، نئی نئی فائلیں بنتی ہیں اور زمانے کے دبیز گردوں میں دبتی چلی جاتی ہیں،،، 
اسی کو حکیمانہ قیادت کہتے ہیں جس کے ساتھ مدد الہی اور توفیق خداوندی شامل ہوتی ہے،، جبکہ مکارانہ قیادت کے ساتھ شیطانی مدد شامل حال رہتی ہے جسے نہ تو بقا حاصل ہے نہ ہی نہ ثبات،،، 

🛑اس وقت سعودی عرب کے خلاف چوطرفہ ہر محاذ پر حملے ہو رہے ہیں،، جن میں اصل کھلاڑی فارسی اور ترک ہیں،،  جو اپنے اپنے مقصد کیلئے خائن عربوں کا استعمال کر رہے ہیں،،، اور انکے مقاصد کو پس پردہ صہیونی (اسرائیل) صلیبی (امریکہ) پورا کر رہے ہیں،،
مجوسی ایران فارسی ساسانی سلطنت کی امید میں ہے اس سلسلے میں ایرانی سربراہوں کے کئی بیان موجود ہیں،، 
جبکہ ترک ترکی سلطنت کی امید میں ہیں،، اس پر اردگان اینڈ پارٹی کے کئی بیان موجود ہیں،، 
دونوں مشرق وسطی کے حساب پر نئے (سایس بیکو) بندر بانٹ کے چکر میں اس وقت متحد ہیں،،،، 
خاب مسعاھم ودمر آمالھم

ابھی نائب ایرانی وزیر دفاع کا قول گردش کر رہا ہے کہ اب تک ہم حوثیوں کے ساتھ ریاض اور حرمین میں رہتے، لیکن سعودی نے یمن میں آکر ہمارا پورا کھیل بگاڑ دیا،، 
اسی طرح ایک اسرائیلی وزیر کا بیان بھی آیا ہے کہ خمینی اور انقلابی گروپ کا ایران میں لانے کا مقصد مکہ مدینہ پر شیعوں کو قبضہ دلانا تھا،، لیکن سعودی عرب نے اسے پورا نہیں ہونے دیا،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...