السبت، 23 مايو 2020

یہودی چینل الجزیرہ کا پروپیگنڈہ سعودی کے خلاف

یہودی چینل الجزیرہ کا پروپیگنڈہ سعودی کے خلاف

یمن کے اندر صعدہ اور ضالع وغیرہ رافضی صوبوں میں جہاں سعودی اتحاد کی مجوسی حوثیوں سے مقابلہ ہو رہا ہے اور جہاں بری طرح باغی اور فسادی حوثیوں کی پٹائی ہو رہی ہے اسے نہ دکھا کر الخنزیرہ الٹا مجوسی حوثیوں کو بہادر بنا کر دکھا رہا ہے،، چنانچہ جس کا بالکل نہیں امکان ہے اسے اصلی خبر بنا کر پیش کر رہا ہے بلکہ جس چیز کا دعوی خود حوثی نہیں کر رہے اس سے کہیں بڑھ کر تحریکیوں کا یہ محبوب چینل خنزیرہ بتا رہا ہے،،، چنانچہ کئی ہزار میں سعودی فوج کے گرفتار ہونے اور سینکڑوں کے مارے جانے کی خبر دکھا رہا ہے،، وہ بھی سعودی علاقے میں،،، جو دو سو فیصد غلط ہے،، اس خبر کی کوئی حقیقت نہیں ہے،، حوثی اس وقت خود اپنے زیر تسلط علاقوں کو بچانے کیلئے لڑ مر رہے ہیں،، وہ کیسے سعودی علاقے نجران میں آکر یہاں لڑائی چھیڑ سکتے ہیں،،، 

کمال یہ ہیکہ پورے تین ٹکڑی کے قتل دعوی کر رہاہے خنزیرہ ہر ٹکڑی میں تین ہزار فوجی ہوتے ہیں،، مطلب 9/ ہزار فوجی قید کئے گئے،، سینکڑوں مارے گئے،، کروڑوں کا اسلحہ مال غنیمت،، 
یہ ہولیوڈ فلم ہوسکتی ہے مگر حقیقت نہیں،، جو خود اپنے حیات کی خنگ لڑ رپے ہیں،،  ہزاروں بچوں کو زبردستی فوج میں بھرتی کر رہے ہیں،،، وہ اتنی ہمت اور طاقت کبھی نہیں رکھ سکتے،،، لیکن خنزیرہ سمجھتی ہے اب بھی عراق کی لڑائی ہے،، 

🐕🐕🐕اس جھوٹی خبر کی دوڑ میں اردو کالی میڈیا بھی پیچھے نہ رہی اس نے بھی سرخی لگا کر خبر پیش کردی،،، لیکن جہاں اصل لڑائی ہورہی ہے اس کے بارے میں یہ یہودی میڈیا کچھ بھی نہیں دکھا،رہی ہے ،،، 

🐶لیکن بی بی سی نے خود اس جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا،،، کہ دم چھلو ذرا تھوڑا پھینکا کرو کہ ہمارے میریدوں کو یقین ہوجایا کرے،،، 
https://www.bbc.com/news/world-middle-east-49866677

لیکن اصلی خبروں سے بھٹکانا اور مسلمانوں کو مایوس کرنا نیز یہود ومجوس کو خوش کرنا چونکہ خنزیرہ کی اصل مقصد ہے اسی لئے صرف ہی ایسی خبریں دیتا ہے،،، اور صرف مسلم ملکوں کی تباہی والی خبریں ہی نشر کرتا ہے،،، 
اس وقت اسرائیل میں کیا ہو رہا ہے مجوسی ایران میں کس قدر معاشی بحران ہے، وہاں کیسے عوامی مظاہرے ہورہے ہیں، احوازیوں اور بلوچیوں اور سنی مسلمانوں کے ساتھ کس قدر ظلم ہو رہے ہیں،، نیز ایران سیاسی اور اقتصادی میدان میں کس قدر ابتری سے جوجھ رہاہے کسی ایک بھی خبر کو یہ خنزیرہ نہیں دکھا رہاہے۔۔  

یہی خنزیرہ ہے جس نے 2003 میں مجوسی ایران اور صلیبی ناٹو فوج ( ترکی فوج بھی جس کا اٹوٹ حصہ یے) کے ذریعے ایک ہفتہ پہلے ہی سے فلمی ویڈیو دکھا رہا تھا کہ بغداد پر قبضہ ہو چکا ہے،، اور  یہی خنزہرہ انگریزی اور عربی دونوں میں عراقی فوج کے خلاف زبردست مہم چھیڑ رکھی تھی،، 
اور اس ظالمانہ حملے میں قطر اور ترکی نے پوری پوری فوجی اور تکنیکی مدد کی تھی۔۔ 

الخنزیرہ اپنے تمام مجوسی، یہودی، مسیحی اور نصیری چہروں کے ساتھ اسی مکروہ عمل کو اب بھی دہرا رہا ہے،، چنانچہ اس وقت :
مصر کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔۔ 
سوڈان کے خلاف پل پل کی بے بنیاد خبریں دے رہا ہے،، 
سعودی کے خلاف 200% فیصد  جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے،، 
یمن کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہے،،، 
جزائر کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہے،،، 
لیبیا کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہے 

نہ ایران کے خلاف کوئی خبر نشر کرنے کی ہمت کر سکتا ہے، نہ ترکی کے خلاف نہ اسرائیل کے خلاف،،،  نہ ہی قطر کے خلاف،، حتی کہ اسرائیلی کھلاڑی اپنا جھنڈا لہرا رہے تھے قطر کے اندر اس کو بھی نہیں دکھایا،،،  اگر کہیں سعودی کا مسئلہ ہوتا تو پچاس بار رپیٹ کرتا،،،، 

یہ ہے اخوانیوں تحریکیوں اور رافضیوں کا بھونپو خنزیرہ،،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...