السبت، 23 مايو 2020

کیا اردگان نے اکرم اوغلو کی آفس میں اپنا گنڈہ بھیجا ؟!!!

کیا اردگان نے اکرم اوغلو کی آفس میں اپنا گنڈہ بھیجا ؟!!!

استنبول کے موجودہ میئر اکرم امام اوغلو کی آفس میں ایک گنڈہ جانے کی کوشش کر رہا ہے اسکے ہاتھ میں چھرا تھا،، پولس نے اسے گرفتار کر لیا،،، 

اکرم امام اوغلو کی آفس کا کہنا ہے کہ یہ گنڈہ اردگان کا ہے۔۔  
اردگان ہمیشہ یہ کہتا آیا ہے کہ استببول کو جیتنے والا ترکی کو جیتے گا،، اور لاکھ جتن کرنے کے باوجود بھی اردگان کے ہاتھ سے استنبول نکل گیا،، نیز اس وقت اکرم امام اوغلو کی شہرت بڑھ رہی ہے،، اس نے استنبول کے پچھلے سارے ریکارڈ نکلوا کر کرپشن میں مبتلا سارے لوگوں کے خلاف کارروائی کی بات کر رہا ہے،، ایسے میں اس وقت اکرم امام اوغلو اردگان کا سب سے بڑا دشمن ہے،، اور دشمنوں کو ٹھکانے لگانا اردگان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے،،،
https://ahvalnews.com/ar/man-yqf-wra-mhawlt-alaghtyal-alfashlt-lakrm-amam-awghlw/almardt-altrkyt?utm_term=Autofeed&utm_medium=Social&utm_source=Facebook#Echobox=1569858294

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...