الأربعاء، 27 مايو 2020

الجزیرہ کا دوہرا معیار اور سعودی عرب

🌐الجزیرہ کا دوہرا معیار اور سعودی عرب 

🌋الجزیرہ کا دوہرا معیار آپ کو دیکھنا ہے تو پڑھیں یہ رپورٹ: 
🔮الجزیرہ اپنے انگریزی چینل سے اباحیت اور ساری برائیاں نشر کرتا ہے،، LGBT  کی پرچار کرتا ہے، سعودی عرب کو رجعیت پسند، روایت پسند، قدامت پسند اور کٹر پنتھ بنا کر یورپ والوں کو دکھاتا ہے، اپنے انگریزی چینل میں یہ پرچار کرتا ہے کہ سعودی عرب کے اندر نوجوانوں کو کوئی آزادی حاصل نہیں ہے، انہیں کسی طرح کی تفریح کا موقع نہیں دیا جاتا، سعودی سماج میں لوگ گھٹ گھٹ کر جیتے ہیں، دینی کٹر پنتھی پائی جاتی ہے،، یہی وجہ ہے کہ لڑکیاں وہاں سے بھاگ رہی ہیں،،، اور جو علماء آزادی اور ڈیموکریسی کی بات کرتے ہیں انہیں  جیل میں ڈال دیا جاتا ہے،، 

🔮لیکن عربی چینل سے بالکل برعکس تصویر پیش کرتا ہے،، یعنی سعودی میں ہر طرح کی آزادی ہے، تفریح کے سارے سامان موجود ہیں، سعودی کو یورپ میں بدلا جا رہا ہے، بن سلمان نے ساری برائیاں داخل کردی ہے،، سعودی ایک دیندار سماج ہے، لوگ اس تبدیلی سے گھٹن محسوس کرتے ہیں،  جو اس تبدیلی پر نکیر اور اعتراض کرتے ہیں انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے: 
https://tn.com.ar/opinion/la-homofobia-en-el-mundo-arabe-y-el-dilema-de-al-jazeera_967960

https://www.google.com/amp/s/www.albayan.ae/one-world/arabs/2017-09-30-1.3056542%3fot=ot.AMPPageLayout

🔮نوٹ: ایک ہی وقت میں یہودی اور مجوسی صفت کا حامل صرف دنیا میں ایک ہی چینل ہے جس کا نام الجزیرہ ہے،، جسے صرف تحریکی اخوانی ہی پسند کرتے ہیں کیونکہ یہی سوچ انکی بھی ہے،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...