الأربعاء، 27 مايو 2020

انسانیت سے گرا ہوا اردگانی بیان اور ترکوں کا اس پر تبصرہ

🌐انسانیت سے گرا ہوا اردگانی بیان اور ترکوں کا اس پر تبصرہ

🔮بہلول اردگان نے ایک سرکاری اسپتال میں جاکر ڈاکٹروں کو تسلی دیتے ہوئے کہا: گھبرائیں مت، ان شاء اللہ کسٹمر میں اضافہ ہوگا۔ ھھھ 

🔮اس احمقانہ بیان کے آتے ہی سوشل میڈیا میں اردگان کو زبردست تنقید وتضحیک کا نشانہ بنایا گیا،، 
✔ٹیوٹر پر ایک صارف نے لکھا: مجھے امید ہے ان شاء اللہ پہلا کسٹمر تم بنو گے، اور لمبی مدت تک اسپتال میں رہو گے: 
İnşallah biran önce müşterisi olursun da uzun süre kalırsın...
https://twitter.com/EmreUslu/status/1192208187098882048?s=19

✔ایک دوسرے صارف نے کہا: تم سوئے رہتے، کہاں سے جاگ گئے، اللہ کی لعنت ہو تم پر، کیا تمہارے اس بیان سے اسپتالوں میں دوائیاں آجائیں گی؟! 
https://twitter.com/tamerydg/status/1192210735209885698?s=19

✔ایک صارف نے لکھا: تم پر اللہ کی لعنت ہو، تم سب سے پہلے جاؤ گے، تم امریکہ کے پٹھو ہو۔ 
https://twitter.com/huseynkocaman/status/1192295277559975937?s=19

✔ایک صارف نے لکھا: تم یہ تعداد کہاں سے بڑھاؤ گے، اسرائیل سے جو کیمیکل منگاتے ہو، اسی سے لوگوں کو مریض بناکر اسپتالوں میں تعداد بڑھاؤ گے؟! 
https://twitter.com/Gerilim___/status/1004944780537810944?s=19

✔ایک شخص نے زور دار تبصرہ کرتے ہوئے کہا: اس وقت اقدار اور حقائق پورے طور پر بدل چکے ہیں، سچ ہے دولت اور اقتدار کچھ بھی کرا سکتے ہیں،،،
https://twitter.com/Lalezarisitman/status/1004965844861050881?s=19

🌋نوٹ: باقی تبصرے اس اکاونٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://twitter.com/t24comtr/status/1004828781348048897?s=19

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...