الأربعاء، 27 مايو 2020

سعودی عرب کے خلاف پروپیگینڈے کی مختلف شکلیں ہیں: 
1- کبھی خبر گڑھ کر پھیلائی جاتی ہے،
2- کبھی وہاں کی منفی خبروں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرکے اچھالا جاتا ہے، 
3- کبھی مثبت خبر کو منفی رخ دیکر پھیلایا جاتا ہے، 
4- کبھی دوسرے ملکوں کی غلط خبر کو سعودی خبر بنا کر پھیلایا جاتا ہے، 
5- تو کبھی آنکھ میں دھول جھونکتے ہوئے سعودی بن کر دوسرے ملک کی غلط خبروں کو سعودی خبر بنا کر پھیلایا جاتا ہے ۔ اسکی تازہ یہ ویڈیو ہے،، جس میں ایک شخص بار میں جاکر شراب کی کوالٹی اور اس کی تفصیل پوچھتا ہے، پھر کہتا رہتا ہے کہ یہ ہمارے مملکہ کا بار ہے، ہم اپنے مملکہ کے ایک بار ہاؤس میں ہیں،، جبکہ یہ بار ہاؤس قطر میں ہے، آدمی قطری ہے،، 
سعودی میں ایسا کوئی بار ہاؤس نہیں ہے،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...