الأربعاء، 27 مايو 2020

اس ویڈیو میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ 2001 کے بعد اب تک صرف لندن میں 500/ گرجا گھر بند ہوچکے ہیں، اور 493/ مسجد بنائے جا چکے ہیں، اور یہ مسجدیں اکثر انہیں گرجا گھروں کی جگہ پر بنائی گئی ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں کی تعداد کس طرح بڑھ رہی ہے، ان میں کچھ مہاجرین کی شکل میں اور کچھ تبدیل مذہب کی شکل میں، 

نوٹ: یہ خبر بے بنیاد ہے، مسلمانوں کے خلاف ایک پروپیگنڈہ ہے، یورپ میں جو مسلم دشمن ہیں انکی طرف سے یہ پرچار کیا جا رہا ہے، اہل یورپ کے اندر بیداری لانے اور مسلمانوں سے دشممی پیدا،کرنے کیلئے۔۔ ورنہ 2000 کے بعد گرجا کی تعداد میں 2% فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور وہاں جو مسجدیں بنتی ہیں وہ عموما گھروں کو مسجد کی شکل دھ دی جاتی ہے، بلکہ MuslimsInBritain تنظیم کے مطابق 2000 کے بعد سرکاری طور پر ایک مسجد کیلئے بھی اجازت نہیں ملی پے،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...